geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

September 27, 2021 1 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔

کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا جو پورے پاکستان کو بہت تیزی سے اوپر لیکر جا رہا تھا لیکن 80 کی دہائی میں اس شہر میں انتشار شروع ہو گیا اور پھر شہر کراچی کو جو مسئلے مسائل آئے اس سے پورا پاکستان متاثر ہوا۔

عمران خان کا کہنا تھا کراچی وہ شہر ہے جو ساری دنیا سے سرمایہ کاری کو اپنی طرف کھینچ سکتا ہے لیکن اس کے لیے شہر کو بنیادی انفرا اسٹرکچر کی ضرورت ہے اور بنیادی انفرا اسٹرکچر کے اندر سب سے اہم چیز اس شہر کا ٹرانسپورٹ سسٹم ہوتا ہے، سرکلر ریلوے اس کی ایک بہت بڑی مثال ہے جو سارے کراچی سے گزرے گا جس سے سڑکوں سے گاڑیوں کا دباؤ کم ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس تیزی سے کراچی پھیل رہا ہے ہمیں اس کے لیے گرین لائن کے علاوہ اور بھی بس سروسز فراہم کرنا پڑیں گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے بعد دوسرا بڑا مسئلہ صاف پانی کا ہے، اس حوالے سے چیئرمین واپڈا نے بتایا ہے کہ دو سال میں کراچی کو کے فور کے ذریعے صاف پانی فراہم ہونا شروع ہو جائے گا جو اس شہر کے لیے بہت بڑی نعمت ہو گی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کے دیگر مسائل کے حل کے لیے وفاق اور سندھ حکومت کو مل کر کام کرنا ہو گا کیونکہ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جس میں وفاقی حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی اور بہت سے معاملات میں صوبائی حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی، ہمیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ہمیں ملک کی خاطر، سندھ کی خاطر اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا وزیراعلیٰ سندھ سے کہا ہے کہ بنڈل آئی لینڈ کے معاملے پر نظرثانی کریں، اس سے سب سے زیادہ فائدہ سندھ کو ہو گا، نوکریاں سندھ کو ملیں گی، صوبے پر سے پریشر کم ہو گا کیونکہ کراچی اگر اسی طرح پھیلتا گیا تو اتنے بڑے شہر کو ساری سہولیات فراہم کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ کراچی سرکلر ریلوے 29 کلو میٹر طویل ہو گی جس پر 207 ارب روپے خرچ ہوں گے، منصوبہ 3 سال میں مکمل ہو گا، کے سی آر کی 4 کوچز ہوں گی جس میں 800 سے زائد مسافر سفر کر سکیں گے۔

Share this:
Sheikh Rashid
Previous Post حکومت اور الیکشن کمیشن میں جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے: شیخ رشید
Next Post ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار
Supreme Court

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.