geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

September 29, 2021 0 1 min read
Lady Health Workers Strike
Share this:

Lady Health Workers Strike

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) فرسٹ لیول سپروائزر نہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر صوبے بھر میں لیڈی ہیلتھ وركرز نے ہڑتال کرتے ہوئےكورونا ویكسی نیشن سمیت پولیو اورڈینگی سرویلنس ڈیوٹیوں كا مكمل بائیكاٹ كردیا ہے ،تاہم لیڈی ہیلتھ وركرز پروگرام كا كام جاری ركھا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پشاور میں 1600 كے لگ بھگ لیڈی ہیلتھ وركرز ہیں جو اپنے فرائض کے علاوہ محکمہ صحت کے دوسرے منصوبوں می بھی حصہ لے رہی ہیں۔

ذرائع كا كہنا ہےكہ صوبے میں ای پی آئی پروگرام كے تحت 15 نومبر سے میگا انسداد خسرہ مہم كا آغاز كیا جارہا ہے، جس كے لیے محكمہ صحت نے اعلان كیا تھا كہ اس مہم میں فرسٹ لیول سپروائزرز ایل ایچ ایس (لیڈی ہیلتھ سپروائزر) كو بنایا جائے گا۔ بعد ازاں اس اعلان كومحكمے نے خاموشی سے واپس لتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ چونكہ بعض لیڈی ہیلتھ سپروائزرمڈل اور میٹرک پاس ہیں، جس وجہ سے انہیں فرسٹ لیول سپروائزر نہیں بنایا جاسكتا۔ لیڈی ہیلتھ وركرز محکمہ صحت کے اس موقف پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے نا انصافی قرار دیا ہے۔

اس حوالے سے لیڈی ہیلتھ وركرز ایسوسی ایشن كی صدر عائشہ كا كہنا ہے کہ لیڈی ہیلتھ وركرز پروگرام كے قواعد وضوابط كے مطابق جو بھی ایل ایچ ڈبلیوز كی ڈیوٹی بنتی ہے وہ اس كو باقاعدہ كررہی ہیں، لیکن اب ان سے مختلف منصوبوں میں اضافی ڈیوٹیاں بھی لی جارہی ہیں، جن میں كورونا ویكسی نیشن، كورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلنگ، بچوں كو پولیو کے قطرے پلانا، ڈینگی سرویلنس، صحت كے حوالے سے آگاہی اور دیگر امور شامل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیو مہم کے علاوہ کسی بھی ڈیوٹی میں کسی بھی قسم کا الاؤنس نہیں دیا جاتا۔ ان كا كہنا تھا كہ اسی طرح پی او ایل كی مد میں جنوری 2021 سے كوئی ادائیگی نہیں كی گئی ہے، جب كہ دوسری جانب ان سے مكمل ڈیوٹی لی جاتی ہے۔

ایسوسی ایشن کی صدر عائشہ كے مطابق ان سخت ڈیوٹیوں كے باوجود اب یہ كہا جارہا ہے كہ ای پی آئی پروگرام كے تحت یہ ماتحت ہیں تو انہیں فرسٹ لیول سپروائزر كیسے بنایا جا سكتا ہے؟ جوكہ ہماری سپروائزرز کے ساتھ سرا سر زیادتی ہے۔

بعض لیڈی ہیلتھ وركرز كا یہ بھی كہنا تھا كہ صوبے میں لیڈی ہیلتھ وركرز كی 2012 میں ریگولرائزیشن ہوئی تھی، لیکن ان کا سروس اسٹرکچر تاحال نہیں بنا یا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے كہ 2015 میں سركاری ملازمین كی اپ گریڈیشن میں لیڈی ہیلتھ وركرز اس اپ گریڈیشن سے محروم رہنے پر مجبور ہیں۔

Share this:
Pakistan Corona Cases
Previous Post پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے
Next Post سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان
Rains

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.