geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

October 27, 2021 1 1 min read
Abdalla Hamdok
Share this:

Abdalla Hamdok

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کا فوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔

قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک اور ان کے متعدد وزرا کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ معزول وزیراعظم کی رہائش گاہ پر فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

سوڈان کی مسلح افواج کےسربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم سوڈان کی تعمیرو ترقی کے لیے مل کرکام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سوڈانی قوم کی حمایت میں کھڑا ہونا چاہیے۔ مسلح افواج نے سوڈانی قوم کی امنگوں اور خوابوں کی تعبیر کے لیے ہرممکن لچک دکھائی ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کسی ایک گروپ کے سوڈان کے اقتدارپرقبضے کو مسترد کردیا۔ سوڈان کی سیاسی قوتوں نے بھی ’سوار الذھب‘ کے تجربے کو مسترد کردیا۔ جوبا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے بعد عبوری قوتوں کے درمیان عدم اعتماد پایا جا رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج نے وزیراعظم حمدوک کے اقدام کی حمایت کی۔

جنرل عبدالفتاح البرہان نے دارالحکومت خرطوم میں ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ’’جی ہاں، ہم نے وزراء اور سیاست دانوں کو گرفتار کیا ہے لیکن ان میں سے سب کو نہیں، عبداللہ حمدوک کی صحت اچھی ہے اور جب بحران ختم ہو جائے گا تو وہ گھر کو لوٹ جائیں گے۔‘‘

انھوں نے یہ دعویٰ کیا کہ عبداللہ حمدوک کی حکومت کو معزول کرنے کا فیصلہ ملک میں خانہ جنگی سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ انھوں نے سیاسی قوتوں پر مسلح افواج کے خلاف اشتعال انگیزی کا الزام عاید کیا اور کہا کہ مسلح افواج نے سوڈانی عوام کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ممکنہ رعایتیں دی ہیں۔

سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرھان نے چھ نئے فیصلے کیے۔ ان میں ٹریڈ یونینوں اور پیشہ ور انجمنوں کو تحلیل کرنا شامل ہے۔

ایک سوال کے جواب میں جنرل برھان نے کہا کہ انہوں نے سوڈان کے سیاسی بحران کے معاملے پر امریکی ایلچی سے بھی بات کی ہے۔ میں آخری لمحے تک عبداللہ حمدوک کے ساتھ بھی وسیع تر سیاسی شراکت کے لیے بات چیت کرتا رہا ہوں۔

Share this:
Houthi Militia
Previous Post عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان
Next Post ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق
Corona Cases

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.