geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یہودی آباد کاری کے تنازع پر امریکی وزیرخارجہ اور اسرائیلی وزیردفاع میں ’نوک جھوک‘

October 28, 2021 0 1 min read
Israeli Settlement
Share this:

Israeli Settlement

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3000 نئے آباد کاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

امریکی نیوز ویب سایٹ’ایکسیوز‘ کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ ’’کشیدگی کے ماحول‘‘ میں کی جانے والی فون کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے بات چیت کی۔

ایک اسرائیلی اہلکار انٹونی نے بلینکن اور گینٹز کے درمیان ہونے والی کال کو “سخت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکیوں نے “ہمیں زرد کارڈ دیا۔”

اسرائیلی حکام کے مطابق بلینکن نے بینی گینٹز کو بتایا کہ نئے تعمیراتی یونٹس کی تعداد “ناقابل قبول” ہے۔ نیز ان کے مجوزہ مقامات مغربی کنارے میں ہیں۔ اس معاملے میں اسرائیلی وزیر دفاع سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ بستیوں کے بارے میں امریکی موقف “ان کی توقع سے زیادہ سخت تھا” لیکن ساتھ ہی انھوں نے نشاندہی کی کہ تنقید بنیادی طور پر محکمہ خارجہ کی جانب سے ہوئی ہے جب کہ وائٹ ہاؤس نے ابھی تک کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بینی گینٹز نے بلینکن کو بتایا کہ وہ امریکی انتظامیہ کے خدشات کو سمجھتے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ وہ منظور مکانات کی تعداد کم کرنے کےلیے کام کریں گے۔

بینی گینٹز نے کہا کہ انہوں نے مغربی کنارے کے اسرائیلی زیر انتظام علاقوں میں فلسطینیوں کے لیے 1,300 نئے ہاؤسنگ یونٹس بنانے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

خبر رساں ادارے رائیٹرز نے بدھ کے روز امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ فون کال میں اسرائیلی آبادکاری کے منصوبوں پر بات چیت کی۔

امریکہ نے منگل کو کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے آبادکاری کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہےجو کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے امکانات کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

Share this:
Shama Haider
Previous Post پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد
Next Post کیا پوتین نے شام پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی تھی؟
Vladimir Putin

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.