geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلامتی کونسل کا کاظمی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ

November 9, 2021 0 1 min read
Mustafa Al-Kazemi
Share this:

Mustafa Al-Kazemi

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بزدلانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک پریس بیان میں سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے اتوار کی صبح الکاظمی کے گھر کو نشانہ بنانے والے ڈرون سے حملے کی “سخت ترین الفاظ میں” مذمت کی۔

بیان میں “ان گھناؤنی دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرتکب افراد، ان کے منتظمین، فنانسرز اور سپانسرز کو جوابدہ ٹھہرانے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔”

سیکیورٹی حکام اور مسلح عراقی دھڑوں کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ یہ حملہ ایک ایرانی حمایت یافتہ گروپ نے کیا تھا۔

ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کل پیر کے روز رائیٹرز کو بتایا کہ حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون اور دھماکا خیز مواد ایرانی ساختہ تھا۔

اس کے علاوہ دو عراقی سیکورٹی حکام اور “ایرانی وفادار” دھڑوں کے قریبی ذرائع نے وضاحت کی کہ یہ حملہ ان گروہوں میں سے کم از کم ایک نے کیا تھا۔

دونوں عہدیداروں نے کہا کہ حزب اللہ بریگیڈ اور عصائب اہل الحق نے مل کر یہ حملہ کیا تھا۔ ایک مسلح گروپ ذریعے نے کہا کہ اس حملے میں حزب اللہ ملوث تھی، لیکن اس نے عصائب کے ملوث ہونے کی تصدیق نہیں کی۔

الکاظمی نے اتوار کو حکومتی اجلاس کے دوران ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ سیکیورٹی فورسز قاتلانہ حملے کے مرتکب افراد کو جانتی ہیں۔ جلد ہی انہیں سامنے لایا جائے گا۔

انہوں نے اس نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس کے گھر کو براہ راست ڈرون سے نشانہ بنا کر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

Share this:
Afghan
Previous Post عالمی بینک نے افغانستان کی امداد کو بحال کرنے کے امکان کو رد کر دیا
Next Post ہم دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں، افغان وزیر داخلہ
Sirajuddin Haqqani

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.