geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عائشہ قذافی نے سیف الاسلام کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی حمایت کر دی

November 21, 2021 1 1 min read
Saif al-Islam
Share this:

 Saif al-Islam

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے مقتول مرد آہن کرنل مُعمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اگلے ماہ لیبیا کے صدر کے لیے ہونے والے انتخابات میں اپنے بھائی کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی حمایت کی ہے۔

پریس کو جاری ایک بیان میں عائشہ قذافی کا کہنا ہے کہ ’میرے پیارے ملک کے بیٹوں، لیبیا کی آزاد عورتوں، ماؤں، ، شہیدوں کی بہنوں اور وطن کے شریف لوگوں جن کے لیے میرے والد اپنی گواہی میں سفارش کی تھی، اب وقت آگیا ہے کہ ہم ذلت کی اس تاریک رات کو صبح روشن میں تبدیل کر دیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تاریخ کے تجربات نے ہمیں سکھایا ہے کہ قوموں کو بیدار کرنے کے لیے لڑائیوں کے اوزار حالات، اعداد و شمار اور تغیرات کے مطابق مختلف ہوتے ہیں کیونکہ ان میں وطن سے کچھ نہیں ہوتا۔”

عائشہ قذافی نے مزید کہا کہ “اے آزاد اور معزز لیبیا: سچائی کی گھڑی آ گئی ہے۔ وقت کی پکار ہے کہ آپ کے اور میرے بھائی ڈاکٹر سیف الاسلام معمر القذافی ہمارے امیدوار ہیں۔ سیف الاسلام جسے آپ نے خوشحالی اور مصیبت میں، مشکلات اور آسانیوں میں اچھی طرح جانتے ہیں۔

سیف الاسلام نے اپنی نظریں لیبیا پرجمائے رکھیں۔ انہیں ملک چھوڑنے کے لیے لالچ اور بڑی بڑی پیش کشیں کی گئیں مگر انہوں نے وطن چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے لیبیا کو ترجیح دی حالانکہ انہیں موت کا خطرہ تھا۔ اس کے خلاف سازشیں کی جارہی تھیں جو لیبیا کے لیے بہتری نہیں چاہتے تھے لیکن یہ اس کا واحد آپشن تھا، ہے اور رہے گا۔

سیف الاسلام جنہوں نے گذشتہ اتوار کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

عائشہ کا کہنا ہے کہ ہمارے عظیم لوگوں کے بیٹوں اپنے زخموں سے تجاوز کرو کیونکہ لیبیا کا گہرا زخم جو مندمل نہیں ہوا اس نے سب کو تکلیف دی ہے۔

Share this:
Recep Tayyip Erdoan
Previous Post ترکی، بائبرت ہوائی اڈے کا افتتاح
Next Post ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ
Corona Cases

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.