geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یورپی یونین نے چین کے منصوبے کے مقابل “گلوبل پاس” منصوبے کا اعلان کر دیا

December 2, 2021 0 1 min read
Ursula von der Leyen
Share this:

Ursula von der Leyen

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ترقی پذیر ممالک میں چین کے شروع کردہ شاہرائے ریشم منصوبے کے مقابل 300 بلین یورو مالیت کے انفراسٹرکچر سرمایہ کاری پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے برسلز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں یورپی یونین کی “گلوبل پاس” نامی اس نئی اسٹریٹجی کا تعارف کروایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ” گلوبل پاس یورپی یونین کا دنیا بھر میں انفراسٹرکچر کے فروغ کے لئے تیار کردہ سرمایہ کاری پلان اور روڈ میپ ہے”۔

وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ گلوبل پاس منصوبہ چین کے منصوبے کا ایک حقیقی متبادل ہے۔ یہ منصوبہ جمہوری اقدار پر مرکوز طرزِ فکر کا حامل ہے اور دنیا بھر میں یورپی یونین کے اسٹریٹجک مفادات کے حصول میں کردار ادا کرے گا۔ یہ منصوبہ بہترین شکل میں عمل میں لایا جائے گا، شفاف ہو گا اور ناقابل برداشت مقدار میں مقروض نہیں کرے گا۔

گلوبل پاس منصوبے کی رُو سے یورپی یونین 2027 تک ترقی پذیر ممالک کی انفراسٹرکچر سرمایہ کاریوں کو 300 بلین یورو مالی تعاون فراہم کرے گی۔ یہ تعاون ڈجیٹلائزیشن، ٹیلی کمیونیکیشن، رسل و رسائل، توانائی اور صحت جیسے شعبوں کو فراہم کیا جائے گا۔ یورپی یونین مذکورہ شعبوں میں سرمایہ کاری کو موزوں شرائط کے ساتھ مالی معاونت فراہم کرے گی۔

اس سرمایہ کاری کے حصول کے لئے قانون کی بالادستی، ماحول، جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے متعدد شعبوں میں طے شدہ معیاروں کے ساتھ ہم آہنگی کا مظاہرہ کرنا شرط ہو گا۔

واضح رہے کہ یورپی یونین منصوبے کا چینی منصوبے کا متبادل ہونا مرکز توجہ بن رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ چینی منصوبہ ممالک کو بھاری قرضوں کے بوجھ تلے دبا رہا ہے۔

Share this:
Migration Boats
Previous Post کریبین: نقل مکانوں کی کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، 7 افراد ہلاک
Next Post ایران کا ایٹم بم بنانے کا خواب پورا نہیں ہونے دیں گے: اسرائیل
Amikam Norkin

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.