geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

December 23, 2021 1 1 min read
Weapons
Share this:

Weapons

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی پانچویں بیڑے کے جہازوں نے 20 دسمبر کو شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 1,400 AK-47 اسالٹ رائفلیں اور 226,600 گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے یمن کے باغی حوثی گروپ کو بھیجا جا رہا تھا۔

امریکی بحریہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بُدھ کی شام امریکی بحریہ کے ساحلی پٹرولنگ جہازوں کو یہ ہتھیار امریکی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کی تلاشی کے دوران ملے۔ غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود جانچ کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تشخیص سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کشتی ایران سے نکلی اور اس راستے سے بین الاقوامی پانیوں کو عبور کیا جو تاریخی طور پر یمن میں حوثیوں کو غیر قانونی طور پر ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ حوثیوں کو ہتھیاروں کی براہ راست یا بالواسطہ فراہمی، فروخت یا منتقلی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔

بیان کے مطابق کشتی کے پانچ رکنی عملے نے اپنی شناخت یمنی شہریوں کے طور پر کی۔

رواں ماہ کی پانچ تاریخ کو امریکی حکام نے بتایا تھا کہ شمالی بحیرہ عرب میں امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز نے ایک کشتی پر ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ پکڑی تھی جس میں ایرانی میزائلوں کے پرزے تھے جو یمن میں حوثی ملیشیا کے لیے بھیجے جا رہے تھے۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے امریکی بحریہ کی جانب سے ایرانی ہتھیاروں کی ایک نئی کھیپ کو قبضے میں لینے کے اعلان کو جو حوثی دہشت گرد ملیشیا کے لیے جا رہا تھا، کو “عالمی برادری کے لیے ایک صریح ایرانی چیلنج” قرار دیا۔ ”

Share this:
Naftali Bennett
Previous Post عرب رکن کنیسٹ کا اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
Next Post تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر
Mansoor Hadi

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.