geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل

December 23, 2021 1 1 min read
Isaac Herzog
Share this:

Isaac Herzog

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے ’بے اثر‘ کر دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران ایک ٹائم بم ہے جو اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے لیے خطرہ ہے۔ میں ویانا میں جاری مذاکرات پر نظر رکھے ہوئے ہوں، میں عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ معاملے کی سنگینی کو کم نہ سمجھے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایرانی جوہری خطرے کو مکمل طور پر بے اثر ہونا چاہیے، چاہے یہ کام معاہدے کےذریعے ہو یا اس کے بغیر ہو۔

ہرزوگ کے مطابق ان دنوں ایرانی آکٹوپس پورے مشرق وسطی میں اپنے ہتھیار بھیجنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران ایک ٹائم بم ہے جس سے اسرائیل اور پورے مشرق وسطیٰ کو خطرہ ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ اس مسئلے پر اسرائیلی معاشرے اور اس کی قیادت میں اتفاق ہے۔ میں جوہری معاہدے پر جاری مذاکرات کی پیروی کر رہا ہوں، اور میں عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت دینے سے روکے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران “کھوئے ہوئے وقت کے ساتھ کھیل رہا ہے۔” ان کا یہ بیان بدھ کو پائلٹس کورس کی پاسک آؤٹ تقریب کے دوران سامنے آیا۔

Share this:
Mansoor Hadi
Previous Post تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر
Next Post تاریخ کا پہلا ٹیکسٹ میسج ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام
Text Message

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.