geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی وزیر خارجہ کا اپنے چینی ہم منصب سے ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

January 11, 2022 1 1 min read
Prince Faisal bin Farhan
Share this:

Prince Faisal bin Farhan

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جنوبی چین کے شہر ووشی کے سرکاری دورے کے دوران چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ایک طویل ملاقات کی۔

دونوں وزرا نے باضابطہ بات چیت کا ایک سیشن منعقد کیا جس کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور چین کے درمیان دوستانہ تعلقات، دو طرفہ تعاون اور مشترکہ رابطوں کے تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

دونوں فریقوں نے مشترکہ دلچسپی کے کئی علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں سرفہرست مشرق وسطیٰ میں سلامتی اور استحکام کی مضبوطی، خطے اور دنیا میں دونوں دوست ممالک کی طرف سے امن کی بنیاد رکھنے کی کوششوں میں تعاون اور دیگر امور شامل ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق دونوں فریقوں نے ایرانی جوہری پروگرام اور اس سلسلے میں بین الاقوامی مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا ۔دونوں فریقوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور کوششوں کے بارے میں خیالات کے تبادلے کے علاوہ افغانستان میں سلامتی اور استحکام کی ضمانت دینے والی ہرکوشش کی حمایت کی اہمیت پر بھی بات کی۔

دونوں رہ نماؤں نے اعلیٰ سطحی چین- سعودی مشترکہ کمیٹی کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دوستی کے تعلقات کے نئے افق کھولنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا اور مملکت کے 2030 کے وژن کی روشنی میں کئی شعبوں میں ہم آہنگی اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ انہوں نے چینی ہم منصب سے ایرانی جوہری پروگرام اور اس کے بارے میں مذاکرات کے ساتھ ساتھ افغانستان میں سلامتی کو یقینی بنانے کی کوششوں پر بھی بات کی۔

سعودی وزیر خارجہ نے ٹویٹ کی کہ ہم چین کے ساتھ تعاون اور مشترکہ کام کے مختلف شعبوں میں شراکت داری اور دو طرفہ ہم آہنگی کو مستحکم کرنے کے منتظر ہیں۔

سعودی عرب اور دیگر خلیجی عرب ممالک کے وزرائے خارجہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت، تیل کے بڑے صارف اور بیرونی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کے لیے چینی حکام سے ملاقاتوں کی خاطر بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں۔

جمعے تک جاری رہنے والی ملاقاتوں میں سعودی عرب، کویت، عمان اور بحرین کے وزرائے خارجہ کے علاوہ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل بھی بیجنگ جائیں گے۔

Share this:
Wendy Sherman
Previous Post امریکا اور روس کی میزائلوں اور فوجی مشقوں پر باہمی پابندیوں پر بات چیت
Next Post پاکستان: کورونا سے 2 اموات، مزید 1400 سے زائد کیسز رپورٹ
Corona Patient

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.