geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیلی صدر کا عن قریب دورہ ترکی، ایردوآن تعلقات کے نئے باب کے لیے پرامید

January 27, 2022 0 1 min read
Tayyip Erdogan
Share this:

Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا کہ ان کے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ “فروری کے شروع میں” ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صدر طیب ایردوآن نے نے نجی ٹیلی ویژن نیٹ ورک NTV پر ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ یہ دورہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں ایک نیا باب کھول سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ تمام شعبوں میں اسرائیل کی طرف قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔

ایک اسرائیلی اہلکار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر چند روز قبل ’ہارٹز‘ اخبار کو کہا کہ ایردوآن کا اسرائیلی صدر سے ملاقات کے ارادے کے بارے میں بیان حیران کن تھا۔

انہوں نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو فون کرکے قریبی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
تعلقات کی بحالی میں دلچسپی

اہلکار نے کہا کہ ایردوآن اور دیگر ترک حکام کئی مہینوں سے اشارے دے رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

ایردوآن نے اس دورے کا اعلان منگل کو انقرہ میں اپنے سربیائی ہم منصب الیگزینڈر ووچک کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا۔

ترک میڈیا نے ترج صدر کے حوالے سے کہا کہ ہم نے ماضی میں اسرائیلی فریقوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔ ہم نے گیس کو یورپ تک پہنچانے کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔ ترکی اب بھی مشترکہ کارروائی کے لیے تیار ہے۔
اسرائیلی ڈاکٹر کی خدمات

کو اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے حال ہی میں ایک سینیر اسرائیلی ماہر امراض قلب کی خدمات استعمال کی ہیں جو ممکنہ دل کے مسائل کی نشاندہی کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زیربحث ڈاکٹر پروفیسر یتزاک شاپیرا ہیں جو تل ابیب میں سورسکی میڈیکل سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور اسپتال میں میڈیکل ٹورازم کے نگران ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ شاپیرا ایک ماہر امراض قلب ہیں جو متعدد عالمی رہ نماؤں کو طبی مسائل اور علاج کے بارے میں مشورہ دیتے رہے ہیں۔
صحت کے مسائل

اسرائیلی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے اگر ایردوآن کی ترکی میں اسرائیلی ڈاکٹر سے ملاقات ہو تو یہ حیرت کی بات نہیں ہوگی۔

دوسری جانب اسپتال اور اسرائیلی ڈاکٹر نے اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ترکی میں حالیہ مہینوں میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ صدر ایردوآن جو اگلے ماہ اپنی 68 ویں سالگرہ منائیں گے صحت کے مسائل کا شکار ہیں لیکن گذشتہ نومبر میں ترک ایوان صدر نے گردش کرنے والی افواہوں کے جواب میں ترک صدر کے پرسکون انداز میں چلنے کی 12 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی تھی۔

Share this:
Fakhruddin Alton
Previous Post ترکی پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی سے دنیا کے لیے مثال قائم کر رہا ہے: فخر الدین آلتون
Next Post متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہو گی
Drone

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.