geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

February 7, 2022 3 1 min read
Hezbollah
Share this:

Hezbollah

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی سویلین کمپنیوں کے اثاثوں اور سرگرمیوں کا تعاقب کرے گا۔

کل اتوار کے روزاسرائیلی فوج کے ترجمان ’افیحائی ادرعی‘ نے کہا کہ وزیر دفاع بینی گینٹز نے تین لبنانی سویلین کمپنیوں کےحزب اللہ کے ساتھ روابط اور اس کے پیچیدہ میزائل منصوبے کی معاونت پر ان کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

ادرعی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ الطفیلی کمپنی، المبیض کمپنی اور برکات کمپنی ایسے سامان فروخت کرتی ہیں جس سے حزب اللہ ملیشیا کو اپنی فوجی طاقت اور انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ اپنے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر خود کو مسلح کرنے اور ہتھیار بنانے کے لیے خام مال حاصل کرنے کے لیے دو ذرائع پر انحصار کرتی ہے۔ یہ گروپ زمینی راستے اور سمندری راستے سے ایرانی سامان لبنان اسمگل کر رہے ہیں اور شہری نیٹ ورکس اور دکانوں سے شہری استعمال کی آڑ میں خریداری کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ میں خریداری کے عمل کا ذمہ دار حزب اللہ کا میزائل پروڈکشن یونٹ ہے جو ایرانی افواج کے ساتھ تعاون کے تحت کام کررہا ہے۔ یہ جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی تیاری کا ذمہ دار ہے۔ سویلین نیٹ ورکس اور اسٹورز سے خریدے گئے آلات کو استعمال کرتا ہے اور جدید ہتھیاروں کی تیاری کے لیے اڈے اور بنیادی ڈھانچے بناتا ہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ حکم حزب اللہ کے میزائل منصوبے پر اقتصادی دباؤ کو دوگنا کرنے کے فریم ورک کا حصہ ہے۔ یہ فیصلہ اسی طرح کی لبنانی کمپنی کے خلاف گذشتہ اگست میں جاری کیے گئے ایک اور فیصلے کے بعد آیا ہے۔

بیان کے مطابق اس اقدام سے لبنانی کمپنیوں کو عالمی مالیاتی نظاموں میں بلیک لسٹ کرنے کی اجازت ملے گی جس کا مقصد ان کی سرگرمیوں پر مشکلات مسلط کرنا ہے۔

درایں اثنا اسرائیلی آرمی ریڈیو نےوزیر دفاع بینی گینٹز کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور لبنانی شہریوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ انہوں ا نے مزید کہا کہ اسرائیل لبنان کے اندر سے کام کرنے والے ایرانی منصوبے کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔

Share this:
Naphtali Bennett
Previous Post بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال
Next Post خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی
Saudi Arabia Coronavirus

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.