geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے پر حوثی ڈرون حملہ، چار شہری زخمی

February 22, 2022 1 1 min read
Drone Strike
Share this:

Drone Strike

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مددگار عرب اتحاد نے سوموار کے روز جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

بارود سے لدے ڈرون طیارے کو گرائے جانے کی کارروائی کے دوران جاسوسی طیارے کے کچھ ٹکڑے ہوائی اڈے کے اندرونی حصوں میں گرے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہوائی اڈے کی حدود میں ڈرون کے ٹکڑے لگنے سے چار نہتے شہری زخمی ہوئے۔

اس سے پہلے سوموار کے روز سعودی عرب کے علاقے جازان کے المعبوج قصبے میں بارود سے لدی بغیر پائیلٹ ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ بھی سامنے آیا تھا۔

عرب اتحاد کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’’ڈرون طیارہ یمن کے شہر صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھری اور اس کا ہدف سعودی عرب کے علاقے میں نہتے شہریوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔‘‘

سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم فوجی اتحاد نے بتایا کہ ’’ڈرون طیارے کو مار گرانے کی کارروائی ہم نے حوثیوں کی فوجی صلاحیت سے پیدا ہونے والے خطرات کو نیوٹرلائیز کرنے کی غرض سے انجام دی۔‘‘

اس کے بعد جاری کردہ عرب اتحاد کے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عرب اتحاد نے حوثیوں کے زیر استعمال 21 فوجی گاڑیاں تباہ کیں۔ نیز حوثی ملیشیا کے جنگجوؤں کو بھاری تعداد میں جانی نقصان بھی پہنچا ہے۔

گذشتہ جمعہ کو عرب اتحاد نے بتایا تھا کہ صنعاء کے مغربی علاقے میں ڈرون طیاروں کا ایک آپریشنل روم کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

بیان کے مطابق حوثی صنعاء میں وزارت مواصلات اور فنی نوعیت کی معلومات کو اپنے معاندانہ آپریشن کی تکمیل کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ مواصلاتی نیٹ ورک کو حوثی ڈرون طیاروں کو اگلے محاذ پر کنڑول کے لیے استعمال میں لاتے ہیں۔

یاد رہے کہ حوثی ملیشیا حالیہ کچھ عرصے سے ڈورن طیاروں کے ذریعے حملوں کے استمعمال میں تیزی لائے ہیں، ان ڈرون طیاروں کا ہدف یمن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شہری تنصیبات اور عام شہری بتائے جاتے ہیں۔

Share this:
Vladimir Putin
Previous Post یوکرین تنازع کے پُرامن حل کا کوئی امکان نہیں، پوٹن
Next Post ’سی ڈوم‘ ایرانی پراکسیوں کے میزائلوں سے بچانے کے لیے نیا اسرائیلی نظام
Israeli Missiles System

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.