geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’سی ڈوم‘ ایرانی پراکسیوں کے میزائلوں سے بچانے کے لیے نیا اسرائیلی نظام

February 22, 2022 2 1 min read
Israeli Missiles System
Share this:

Israeli Missiles System

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بحری فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور خطرات کے ایک سلسلے کو روک دیا ہے جسے حکام نے خطے میں ایران اور اس کے پراکسیوں کے خلاف تحفظ کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

’سی ڈوم‘ سسٹم آئرن ڈوم کا بحری ورژن ہے جسے گذشتہ ایک دہائی کے دوران غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹوں کو مار گرانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

’سی ڈوم ‘ جدید ترین اسرائیلی جنگی جہازوں پر نصب کیا جائے گا جو بحیرہ روم میں قدرتی گیس سے اسرائیل کے ساحلوں اور سمندری تنصیبات کی حفاظت کرے گا۔

وزارت دفاع نے کہا کہ دونوں ٹیسٹوں میں میزائل، کروز میزائل اور ڈرون سمیت متعدد خطرات کا مقابلہ کیا گیا۔

وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا کہ اسرائیل کے ملٹی لیئرڈ میزائل ڈیفنس سوٹ کے حصے کے طور پر ہم جو سسٹم تیار کرتے ہیں وہ ہمیں خطے میں ایرانی پراکسیوں کے خلاف کام کرنے اور ان کے ہتھیاروں کے نظام کے خلاف دفاع کرنے کے قابل بناتے ہیں جو مسلسل اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان سے دو قدم آگے ہیں۔ ہم خطے میں سلامتی کی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو ترقی اور جدید بنانا جاری رکھیں گے۔

’ڈوم سی‘ اسرائیل کے ملٹی لیئرڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کا حصہ بن جائے گا جس میں ایسے ہتھیار شامل ہوں گے جو طویل فاصلے سے لے کر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ ٹیسٹ ایسے وقت میں ہوا ہے جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے گذشتہ ہفتے دو ڈرونز اسرائیلی فضائی حدود میں داخل کیے تھے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ ایک نئے بین الاقوامی جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے جس سے پابندیوں میں نرمی آئے گی۔ اسرائیل اس معاہدے کی مخالفت کرتا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ ایران جاری کردہ فنڈز حزب اللہ جیسی پراکسیوں کو منتقل کر دے گا۔

Share this:
Drone Strike
Previous Post جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے پر حوثی ڈرون حملہ، چار شہری زخمی
Next Post یوکرین روس کشیدگی، برنی سینڈرز کی امریکا پر تنقید
Bernie Sanders

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.