geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

5 جی ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون پیش کر دیا گیا

March 10, 2022 0 1 min read
iPhone
Share this:

 iPhone

کیوپرٹینو، کیلیفورنیا: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی یوٹیوب لائیو اسٹریم پریس کانفرنس میں نیا اور جدید ترین فائیو جی ’آئی فون اسپیشل ایڈیشن‘ (iPhone SE) پیش کردیا ہے جس کی کم سے کم قیمت 429 ڈالر (77 ہزار پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔

’آئی فون ایس ای‘ کی ایڈوانس بکنگ 11 مارچ سے شروع ہوگی جبکہ دنیا بھر میں اس کی فراہمی کا آغاز 18 مارچ سے کردیا جائے گا۔

آئی فون ایس ای جدید ترین فائیو جی موبائل (5G) اور فور جی (4G) موبائل کمیونی کیشن کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی فون ایس ای کی دیگر خصوصیات میں زیادہ طاقتور بیٹری اور اے 15 بایونک چپ شامل ہیں۔

اس کا 6 کور سی پی یو، آئی فون 8 کے مقابلے میں 1.8 گنا، جبکہ جی پی یو 2.2 گنا زیادہ تیز رفتار ہے۔

نئے آئی فون ایس ای کی لمبائی 5.45 انچ، چوڑائی 2.65 انچ اور موٹائی صرف 0.29 انچ ہے جبکہ یہ صرف 141 گرام وزنی ہے۔ یہ تین رنگوں میں پیش کیا جارہا ہے: سرخ، دودھیا سفید اور سیاہ۔

مصنوعی ذہانت سے مستفید ہونے کےلیے اس میں 16 کور نیورل انجن بھی نصب ہے جو آئی فون 8 کے مقابلے میں 26 گنا طاقتور ہے۔

ایپل کارپوریشن کا دعویٰ ہے کہ آئی فون ایس ای میں دنیا کا مضبوط ترین شیشہ استعمال کیا گیا ہے جو واٹر پروف ہونے کے علاوہ ٹکرانے اور گرانے پر بھی نہیں ٹوٹتا۔

آئی فون ایس ای بالترتیب 64 جی بی (64 گیگابائٹس)، 125 جی بی اور 256 جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ دستیاب ہوگا تاہم ڈیٹا کی گنجائش بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت بھی زیادہ ہو گی۔

اس کا پچھلا/ ریئر کیمرا 12 میگا پکسل، جبکہ اگلا/ فرنٹ کیمرا 7 میگا پکسل کا ہے۔ البتہ موبائل فوٹوگرافی اور فلم میکنگ کو بہتر بنانے اس میں ڈِیپ فیوژن سمیت، کئی طرح کی جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس ہے۔

Share this:
Corona Test
Previous Post کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
Next Post سعودی عرب، امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار
Saudi and Emirati Crown Prince

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.