geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Muscle Dysmorphia Is Rising Among Teen Boys: How Parents Can Helpبگوریکسیا: نوجوان لڑکوں میں بڑھتا ہوا خاموش خطرہ اور والدین کا کردار
    • خوشبو اور ذائقے کے علاوہ زعفران کے ممکنہ طبی فوائدزعفران: صرف ذائقہ ہی نہیں، صحت کے لیے ممکنہ فوائد بھی
    • AI Suspicion Spreads From Books to Private Messagesمصنوعی ذہانت کا شک: ادب سے روزمرہ زندگی تک ہر جگہ سوالیہ نشان
    صحت و تندرستی
    • France Moves to Ban Energy Drinks for Under-16sفرانس میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی سفارش
    • Fridge or Pantry? The Definitive Guide to Storing Your Food Correctlyکون سی غذائیں فریج میں رکھنی چاہئیں اور کون سی باہر؟
    • France Begins Reimbursing Reusable Period Products Under 26 and for Low-Income Recipientsفرانس میں ماہواری کے دوران استعمال ہونے والی مصنوعات کی صحت بیمہ سے ادائیگی کا آغاز
    دلچسپ اور عجیب
    • Muscle Dysmorphia Is Rising Among Teen Boys: How Parents Can Helpبگوریکسیا: نوجوان لڑکوں میں بڑھتا ہوا خاموش خطرہ اور والدین کا کردار
    • AI Suspicion Spreads From Books to Private Messagesمصنوعی ذہانت کا شک: ادب سے روزمرہ زندگی تک ہر جگہ سوالیہ نشان
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Pulls GPT-6.1 Astra at the Last Minute, Handing Washington a New Argument for AI Rulesاوپن اے آئی کا جی پی ٹی 6.1 ایسٹرا لانچ ملتوی، حفاظتی خدشات سامنے آ گئے
    • AI in the Classroom: How French Universities Are Struggling to Adaptمصنوعی ذہانت کا طوفان: تعلیمی ادارے کیسے خود کو ڈھال رہے ہیں؟
    • SpaceX Starship Reaches Earth Orbit for the First Time in Historic Test Flightاسپیس‌ایکس کا اسٹارشپ راکٹ پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچ گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 13 دہشت گرد گرفتار

October 3, 2026 0 1 min read
Punjab CTD Arrests 13 Terrorists in 98 Intelligence-Based Operations
Share this:

لاہور: پنجاب کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبے بھر میں 98 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد، ایک دستی بم، تین آئی ای ڈی، 12 ڈیٹونیٹرز اور 35 فٹ فیوز وائر برآمد ہوئے۔

پاکپتن سے را سے منسلک دہشت گرد گرفتار

ترجمان نے بتایا کہ را سے منسلک ایک مشتبہ دہشت گرد وجید کو پاکپتن سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں عثمان، نعیم، عبدالمنان، وجید، اسامہ، عثمان، حسن اور بابر شامل ہیں۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 13 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

1595 کمبنگ آپریشنز، 52 مشتبہ افراد گرفتار

رواں ہفتے کے دوران سی ٹی ڈی نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے پنجاب بھر میں 1595 کمبنگ آپریشنز بھی کیے۔ ان آپریشنز میں مجموعی طور پر 55,416 افراد کی جانچ پڑتال کی گئی، جس کے نتیجے میں 52 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Share this:
Pakistan Summons Indian Envoy After BSF Kills Two Civilians at Kasur Border
Previous Post بیدیاں سیکٹر میں شہریوں کی ہلاکت: پاکستان کا بھارتی سفارت کار کو طلب، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Next Post رانا ثناءاللہ کا انتباہ: اسلام آباد میں دھرنے نہیں، ورنہ ایمرجنسی یا گورنر راج پر غور
Pakistan Warns PTI Against Islamabad Sit-In as Emergency Option Looms

Related Posts

France Moves to Ban Energy Drinks for Under-16s

فرانس میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی سفارش

October 7, 2026
KSE-100 Keeps Climbing as Bulls Extend Grip on Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 377 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 168,837 پوائنٹس پر پہنچ گیا

October 7, 2026
Tragedy in Balochistan: Two Teenage Brothers Killed by Toxic Gas in Abandoned Coal Mine

ڈکی میں بند کوئلے کی کان میں زہریلی گیس، دو بھائی جاں بحق

October 7, 2026
Tragedy in Khanewal: Child Killed, Five Injured as Dilapidated Roof Collapses

کبیروالا میں چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، ماں اور چار بچے زخمی

October 7, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.