geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    • Nvidia CEO Jensen Huang Resigns Amid China Spy Scandalاینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اسپائی اسکینڈل کے باعث مستعفی
    • France Blames Iran's Revolutionary Guards for Fridge Cyberattackفرانس میں سپر مارکیٹوں کے فریجروں پر سائبر حملہ: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لاہور اور پنجاب کے شہر شدید سموگ کی لپیٹ میں، علامہ اقبال ٹاؤن میں اے کیو آئی 593 تک پہنچ گیا

November 18, 2026 0 1 min read
Lahore Gasps for Breath as Toxic Smog Blankets Punjab
Share this:

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور اور پنجاب کے متعدد دیگر شہر شدید فضائی آلودگی کی زد میں ہیں، جہاں کئی علاقوں میں ہوا کا معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لاہور میں سموگ کی اوسط سطح 366 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ نمی کا تناسب 68 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار تین کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورتحال

ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) لاہور کے مختلف علاقوں میں تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔

  • علامہ اقبال ٹاؤن: 593
  • سمن آباد: 554
  • ماڈل ٹاؤن: 503

پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی آلودگی شدید

صوبے کے دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی شدید رہی۔ ملتان میں اے کیو آئی 533 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قصور میں 481، گوجرانوالہ میں 429، خانیوال میں 412 اور فیصل آباد میں 318 ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین طب کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت

طبی ماہرین نے شہریوں کو فضائی آلودگی کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور باہر جاتے وقت لازمی طور پر فیس ماسک پہنیں۔

Share this:
Pakistani National Sentenced to 27 Years for Plotting to Kill Trump at Iran's Behest
Previous Post ایران کے اشارے پر ٹرمپ کے قتل کی سازش: پاکستانی شہری کو امریکہ میں ساڑھے 27 سال قید کی سزا
Next Post پنجاب میں بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی، فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم
Punjab Tightens Legal Net Around Child Abusers with New Laws and Fast-Track Courts

Related Posts

KP Moves to Strip Repeat Offenders of Licences With New Demerit Points System

خیبر پختونخوا میں ڈیمرٹ پوائنٹس نظام: بار بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیونگ لائسنس معطل ہو سکتا ہے

November 18, 2026
Pakistan's 14-Province Question Must Be Settled Before 2027 Senate Polls, Ahsan Iqbal Warns

احسن اقبال کا 14 صوبوں کا منصوبہ، اسلام آباد کے لیے خودمختار حکومتی ماڈل تجویز

November 18, 2026
Talal Chaudhry Blasts Bilawal for Constitutional Posturing, Demands PPP Accountability

طلال چوہدری کا بلاول بھٹو پر تنقید: آئین و جمہوریت کے نام پر عملی نتائج نہیں ملے

November 18, 2026
Shehbaz and Nawaz Sharif Hold High-Level Talks with AJK Leadership on Development

اے جے کے کی ترقی پر اعلیٰ سطح اجلاس: شہباز شریف اور نواز شریف کی قیادت میں اہم فیصلے

November 18, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.