geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

البغدادی کی گرفتاری پر 25 ملین ڈالر کا انعام مقرر

April 4, 2019 0 1 min read
Abu Bakr al-Baghdadi
Share this:

Abu Bakr al-Baghdadi

عراق (جیوڈیسک) امریکا کی قیادت میں دہشت گردی کےخلاف سرگرم بین الاقوامی عسکری اتحاد نے شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی زندہ یا مردہ گرفتاری میں مدد فراہم کرنے یا اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر پچیس ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراق کے شہر الرمادی میں اتحادی فوج نےطیاروں کی مدد سے شہری آبادی میں پمفلٹ گرائے جن میں شہریوں سےالبغدادی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کوکہا گیا ہے۔ ان پمفلٹس پر البغدادی کے سرکی قیمت 25 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

الرمادی شہر کی پولیس کاکہنا ہے کہ اتحادی طیاروں نے منگل کی شام الرمادی میں پمفلٹ گرائے جن میں مقامی آبادی کو داعش کے سربراہ کےبارے میں معلومات فراہم کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

عراق میں‌ گرائے گئے پمفلٹس میں شہریوں کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ داعش کے سربراہ نے ‘البغدادی نے آپ لوگوں کے خلاف جنگ کی، آپ کی اراضی غصب کی اور تمہاری اہل خانہ کو قتل کیا۔ وہ اپنی تباہی اور موت سے بچنے کے لیے چھپتا پھر رہاہے۔ آپ اس کے بارے میں درست معلومات دے کر اس کے ہاتھوں ہونے والی تباہی اور بربادی کا انتقام لے سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے کےبارے میں متضاد اطلاعات کے ساتھ اس کی مارے جانے کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں مگر اس کے بارے میں درست معلومات نہیں مل سکی ہیں۔

Share this:
Shoaib Malik
Previous Post فیفا پاکستان فٹبال کا تنازع حل کرنے میں کردار ادا کرے، شعیب ملک کی اپیل
Next Post صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی گپ سوشل میڈیا میں ٹھٹھول بن گئی
Donald Trump

Related Posts

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

واشنگٹن میں معمہ: نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کندہ، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026
VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversary

ویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.