geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی گپ سوشل میڈیا میں ٹھٹھول بن گئی

April 4, 2019 1 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

وائٹ ہاوس (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی گپ سوشل میڈیا میں ٹھٹھول بن گئی۔ اطلاع کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات میں لفظ ‘ اوریجن’ کا تلفظ نہیں کر سکے اور غلطی سے اوپر تلے اسے اورنج کہتے رہے۔

ٹرمپ، جڑ بنیاد کے مفہوم کے حامل لفظ اوریجن کو پوری گفتگو میں صرف ایک دفعہ درست ادا کر سکے۔

ان کا ادا کردہ جملہ کچھ یوں تھا ” امید ہے کہ وہ جائیں گے اور مالٹوں کو دیکھیں گے۔ تحقیقات کے مالٹے اور تحقیق کے سربراہ تحقیق کی جڑ بنیاد پر نگاہ ڈالیں کہ یہ کہاں سے شروع ہوئی؟ کیسے شروع ہوئی ؟ اور اسے کس نے شروع کیا؟

صدر ٹرمپ کی مالٹے کی گپ سوشل میڈیا کے صارفین کے لئے ٹھٹھہ بن گئی ہے۔

ایک ٹویٹر صارف نے اپنی ٹویٹ میں ٹرمپ کی “ٹِم ایپل” کی گپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تحقیق کے مالٹوں کے بارے میں ٹِم ایپل سے بات کرنی چاہیے۔

ٹرمپ کی ایک اور گپ اپنے والد کی پیدائش کو جرمنی سے منسوب کرنا ہے۔

جرمنی کی نیٹو ادائیگیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ جرمنی کو منصفانہ طریقے سے اپنا حصہ ادا کرنا چاہیے۔ میرے والد بھی جرمن تھے۔ وہ جرمنی کے خوبصورت ترین علاقے میں پیدا ہوئے۔ یہی وجہ ہے کہ جرمنوں کے بارے میں بہت مختلف جذبات رکھتا ہوں۔

اسی طرح ٹرمپ نے ایپل کے سی ای او’ ٹِم کُوک ‘کو ٹِم ایپل کہہ دیا تھا۔

Share this:
Abu Bakr al-Baghdadi
Previous Post البغدادی کی گرفتاری پر 25 ملین ڈالر کا انعام مقرر
Next Post بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع
Facebook

Related Posts

Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026
Garonne at Historic Lows: A November Drought Unlike Any in 30 Years

دریائے گارون نومبر میں تاریخی طور پر خشک، پانی کے اخراج میں توسیع

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.