geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    صحت و تندرستی
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سرحد کے قریب نیٹو فوجی تنصیبات پر روس کی حملے کی دھمکی

December 22, 2021 2 1 min read
Vladimir Putin
Share this:

Vladimir Putin

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت دفاع کی میٹنگ میں صدر ولادمیر پوٹن نے کہا کہ اگر مغربی ممالک نے روس کیخلاف جارحانہ رویہ ترک نہ کیا تو روس فوجی کارروائی کرنے میں ذرا نہیں ہچکچائے گا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے بلومبرگ کے مطابق ولادمیر پوٹن کا کہنا تھا کہ نیٹو یوکرین میں فوجی تنصیبات کررہا ہے جسکی وجہ سے روس پر داغے جانے والے میزائل حملوں کا وقت گھٹ کر 7 سے 10 منٹ تک ہو جائے گا۔

مذکورہ بالا حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے پوٹن کا کہنا تھا کہ روس ایسے حالات میں تمام جوابی کارروائیاں کرنے میں حق بجانب ہو گا۔

پوٹن کا امریکی سوچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سرد جنگ میں فتح کے بعد امریکا خوش فہمیوں میں مبتلا ہوگیا ہے جسکی وجہ سے وہ حقائق پر مبنی فیصلے نہیں کرپا رہا۔ چاہے وہ نیٹو کے دائرہ کار بڑھانے سے متعلق ہوں یا اینٹی بیلسٹک میزائل معاہدے سے بےدخلی سے متعلق۔

Share this:
Ghana Parliament
Previous Post الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس، گھانا کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی
Next Post کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ
Corona Death

Related Posts

Kundi Draws a Line: KP's Policy Will Be Decided in Islamabad, Not Kandahar

خیبر پختونخوا کے معاملات اسلام آباد میں طے ہوں گے، جلال آباد یا قندھار میں نہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی

November 8, 2026
Pakistan Stands With Azerbaijan 'Always,' Says PM Shehbaz on Victory Day Anniversary

پاکستان ماضی میں بھی آذربائیجان کے ساتھ کھڑا رہا، آئندہ بھی ساتھ رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

November 8, 2026
DG ISPR Takes Security Message to Campus With University Sessions

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی یونیورسٹیوں میں طلبہ سے گفتگو، علاقائی سلامتی اور امن کے موضوعات زیرِ بحث

November 8, 2026
Maryam Nawaz Sacks Jhelum Deputy Commissioner After Exam Postponement Ahead of Visit

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جہلم کے ڈپٹی کمشنر کو فوری برطرف کرنے کا حکم

November 8, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.