geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس

November 22, 2021 0 1 min read
Corona Cases
Share this:

Corona Cases

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر کوویڈ کے نئے کیسز میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔

فرانس کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز تک سات دنوں میں کورونا کیسز کی اوسط 17 ہزار 153 تک پہنچ گئی جو پچھلے ہفتے صرف 8 ہزار 458 تھی یعنی نئے کیسز کی شرح میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ پچھلے سات روز میں کورونا کیسز میں اضافے سے گزشتہ 3 ہفتوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تاہم انھوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ویکسینیشن کی اعلیٰ شرح کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کے داخلے کی شرح کم ہے۔

ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ ہفتے کے روز اسپتالوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 7 ہزار 974 مریض داخل ہوئے جن میں سے 1 ہزار 33 کی حالت نازک ہے تاہم اب بھی کورونا پابندیوں کا اطلاق صرف غیر ویکسین شدہ افراد پر ہوگا۔

Share this:
Sindh High Court
Previous Post ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ
Next Post چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین
Xi Jinping

Related Posts

Shahid Khaqan Abbasi

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ

December 28, 2020
Karachi Plane Crash

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

May 22, 2021
Daughter

بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا

August 25, 2019
General Abdel Fattah al-Burhan

سعودی اور اماراتی وفود کی سوڈانی عسکری کونسل کے سربراہ سے ملاقات

April 17, 2019

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.