geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Doctors Weigh Inفرانس میں گرمی کی لہر جاری، 20 محکموں میں اورنج الرٹ جاری
    • Hot Weather Sex: Expert Tips for Summer Intimacyشدید گرمی میں مباشرت: ماہرین کے مشورے جو آپ کی محفل کو خوشگوار بنائیں گے
    دلچسپ اور عجیب
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • EU Mandates AI Labels to Combat Online Deceptionیورپی یونین کا نیا قانون: اب آن لائن اصلی اور مصنوعی مواد میں فرق واضح ہوگا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Disinfo Fearsگوگل ارت کا متنازعہ اے آئی ٹول شدید تنقید کے بعد واپس لے لیا گیا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Misinformation Fearsگوگل ارتھ میں مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے کا نیا فیچر غلط معلومات کے خدشات کے باعث واپس لے لیا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فلم ’’منی کارنیکا‘‘ سے متعلق کنگنا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا

January 28, 2019 0 1 min read
Kangana Ranawat
Share this:

 Kangana Ranawat

ممبئی (جیوڈیسک) فلم’’منی کارنیکا؛ کوئین آف جھانسی‘‘ کے شریک ہدایت کار کرش نے فلم کو درمیان سے ہی ادھورا چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کنگنا رناوت کے ایک اورجھوٹ سے پردہ اٹھا دیا۔

فلم’’منی کارنیکا‘‘ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی ہے پہلے فلم کے ہدایت کار کرش نے فلم کو درمیان سے ادھورا چھوڑدیا پھر اداکار سونوسود نے بھی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ کرش کے فلم چھوڑنے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نے ہدایت کاری کی ذمہ داری سنبھالی اور فلم مکمل کی۔

تاہم ہدایت کار کرش نے ’’منی کارنیکا‘‘کی ریلیز کے ایک روز بعد ہی فلم کودرمیان سے ادھورا چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی تھی لیکن کنگنا فلم سے مطمئن نہیں تھیں اورانہوں نے فلم کے کافی سینز دوبارہ شوٹ کیے میں نے اس پر احتجاج بھی کیا لیکن فلم پروڈیوسر نے کنگنا کا ساتھ دیا جب کہ کنگنا رناوت کا رویہ فلم کی شوٹنگ کے دوران میرے ساتھ بہت ہی خراب ہوتاتھا لہٰذا میں نے فلم کو چھوڑنا ہی مناسب سمجھا۔

ہدایت کار کرش نے کنگنا کی جانب سے بولے جانے والے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ کنگنا نے سونو سود کے فلم چھوڑنے پر بیان دیا تھا کہ سونو ایک خاتون ہدایت کارہ کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتے اس لیے انہوں نے فلم چھوڑدی۔ کنگنا کا یہ بیان پڑھ کر میں دنگ رہ گیا کیونکہ ایسا کچھ نہیں تھا کنگنا نے مکمل جھوٹ بولاتھا دراصل سونو سود کا فلم میں رن ٹائم 100 منٹ تھا لیکن کنگنا نے اسے ایڈٹ کرکے صرف 60 منٹ کا کردیا، کوئی بھی اداکار اپنے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کو برداشت نہیں کرے گا لہٰذا سونو سود نے فلم چھوڑ دی۔

واضح رہے کہ کنگنا رناوت نے اس سے قبل بھی فلم کی تشہیر کے دوران جھوٹ بولا تھا کہ کرنی سینا نے ان کی فلم پر اعتراض اٹھائے ہیں اور دھمکیاں بھی دی ہیں تاہم ان کی جھوٹ کا پول اس وقت کھل گیا تھا جب کرنی سینا نے کہا کہ انہیں فلم پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی انہوں نے کنگنا کو کوئی دھمکی دی ہے۔

Share this:
South Africa vs Pakistan
Previous Post پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو با آسانی شکست دیدی
Next Post فلپائن : کیتھڈرل میں دعائیہ تقریب کے دوران میں بم دھماکے،27 افراد ہلاک
Philippines Bomb Blast

Related Posts

Gironde Wildfires Spark Surge in Volunteer Firefighter Applications

شعلوں کے درمیان جنم لینے والی نئی امید: جب جیروند کے جنگلات کی آگ نے رضاکار فائرفائٹر بننے کا جذبہ بیدار کیا

August 7, 2026
Fuel Prices Drop: SP95 Falls Below €2 Threshold in France

پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، SP95 دوبارہ 2 یورو فی لیٹر سے نیچے

August 7, 2026
France’s 2026 Solar Eclipse: Where to See the Best View

27 سال بعد یورپ میں نایاب سورج گرہن: 12 اگست کو فرانس میں کہاں اور کب دیکھنا سب سے شاندار ہوگا؟

August 7, 2026
France's Unemployment Rate Hits 8.3%, Highest Since 2020

فرانس میںے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد تک جا پہنچی، 2020 کے بعد بلند ترین سطح

August 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.