geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

غزوہ فتح مکہ

May 1, 2021 0 1 min read
Fatah Makkah
Share this:

Fatah Makkah

تحریر : میر افسر امان

مغربی ابلاغ ایک ایسا ہتھیار ہے جو قوموں کو ان کے ماضی سے ناآشنا کر دیتا ہے۔اسی لیے شیطان اسے ہمیشہ کا رگر ہتھیا رکے طور پر استعمال کرتا رہا ہے۔ پوری کیمونسٹ تاریخ میں باہر کی دنیا کو وہی جھوٹی خبر دی گئی جو اس کے موافق تھی حتہ کہ ہم مسلمانوں کو ترکی سے لیکر چین تک کے اپنے مسلمان علاقوں کی خبر تک نہ تھی کہ وہ حالت رہ رہے ہیں۔ ماضی قریب کی دنیا میںایک وقت شیطان نے کیمونسٹوں میں حلول کیا تھا اور انہوں نے ابلاغ کو اپنی جابرانہ پالیسیوں کے حق میں بہت اچھی طرح استعمال کیا اور پروپگنڈے کے زور پر آدھی سے زائد دنیا کو ٧٠ سال تک اپنی جبرانہ تسلط قائم کر کے دبائے رکھا۔اللہ بھلا کرے فاقہ کش افغانوں کہ انہوں نے اس طلسم کو توڑہ اور دیکھتے ہی دیکھتے ترکی سے چین تک چھ اسلامی ریاستیں، قازقستان،کرغیزستان،اُزبکستان،ترکمانستان، آزربائیجان ، اور تاجکستان آزاد ہوئیں۔ مشرقی یورپ کی کیمونسٹ ریاستوں نے بھی آزدی کا اعلان کر دیا۔مشرقی اور مغربی جرمنی آپس میں ملیں۔ دنیا کی سب سے بڑی مشین سیٹ یونین چپک کر لینن گراڈ تک محصور ہو گئی۔ابلاغ یہ کام پہلے بھی یہودیوں کے دماغ نے کیا تھا اور اب بھی اسی ابلاغ کی نکیل یہودیوں کے ہاتھ میں ہی ہے۔ دنیا کے سارے بڑے الیکٹرونک جینلز یہودیوں کے قبضہ میں ہیں۔ وہ بڑی مہارت سے اسے استعمال کر رہے۔ ابلاغ کے ذریعے، سب سے پہلے اپنے کٹر دشمن عیسائیوں کو رام کیا۔ وہ عیسائی جنہوں نے یہودیوں کو جرمنی میں مولی گاجر کی طرح کا ٹا تھا جو تاریخ میں ہولو کاسٹ کے نام سے مشہور ہے۔ یہودیوں نے اس دشمنی کو ابلاغ کے ذریعے دبا دیا۔ نوبت یہاں پہنچی ہے کہ یورپ کے کئی ملکوں کے آئین میں اس کے خلاف بولنے پر پابندی ہے اور قابل جرم ہے۔

مسلمانوں کو یہودیوں اور عیسایوں کا مشرکہ دشمن بنا دیا۔ دونوں مل کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ ابلاغ سے دوسرا کام فہاشی کو عام کرنے کا کیا گیا۔ میڈیا کے ذریعے فحاشی پھیلائی گئی۔فحاحشی کی جڑوالنٹائن ڈے کوعام کیا گیا۔ والنٹائن کیا ہے ایک مذہبی پاردی کی عشق کی داستان ہے۔ فلموں،مال فروخت کرنے میں اور کھیل کے میدانوں شائقین کے تفریع کے لئے عورت کو نیم عریاں کر کے پیش کیا جارہا ہے۔ تیسرا کام دنیا میں ڈیز منانے کا ہے۔ اس کا مقصد دنیا کو اس کی تاریخ سے نا آشنا کرکے ایک نئی شیطانی تہذیب کی بنیاد رکھنا ہے۔

کیا مسلمان ملک اور عام مسلمان اس کا شکار نہیں ہو رہے ہیں؟ کیا مسلمانوں نے اپنے تاریخی دنوں کو بھلا نہیں دیا؟ اسلامی یاد گار دنوں میں ایک دن ”غزوہ فتح مکہ” کا دن بھی ہے ۔ مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا ہے” بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا ،مگر بدر کے بعد وہ مذہب ِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا” یعنی ریاست کا مذہب بن گیا تھا۔یا یوں بھی کہا جا سکتا ہے اسلامی جمہوریہ عرب بن گیا تھا جس میں سب کے حقوق برابر تھے۔ جس میں گورے کو کالے پر اور عرب کو عجم پر، سرداروں کوعوام پر، حاکم کو محکوم پر کو فضلیت حاصل نہیں تھی۔

فضیلت تھی تو اس کے تھی جو زیادہ متقی تھا۔ جو قانون ریاست کا پابند تھا۔جو ریاست کا وفادار تھا۔ عورتوں کے حقوق رسولۖ اللہ نے متعین کر دیے تھے۔اس کے بعد جب فتح مکہ پر ایک تاریخی بیان ایک اسلامی مفکر امام ابنِِ قیم نے دیا تھا” لکھتے ہیں کی یہ دن فتح اعظم ہے جس کے ذریعہ اللہ نے اپنے دین کو، اپنے رسول ۖکو،اپنے لشکر کو اور اپنے امانت دار گروہ کو عزّت بخشی اور اپنے شہر کو اور اپنے گھر کو، جسے دنیا والوں کے لیے ذریعہ ہدایت بنایا ہے، کفار ومشرکین کے ہاتھوں سے چھٹکارا دلایا۔ اس فتح سے آسمان والوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی اور اس کی عزّت کی طنابین جوزاء کے شانوں پر تن گئیں،اور اس کی وجہ سے لوگ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوئے اور روئے زمین کا چہرہ اور چمک دمک سے جگمگا اُٹھا۔(الرّحیق ا لمختوم) مسلمانوں کو یہودی ابلاغ سے کنارہ کش ہو کر اپنے تاریخی دنوں کو یا رکھناچاہیے ان کو منانے کا اہتمام کرنا چاہیے اور اپنے ہی شجر سے وابستہ رہ کر بہار کی امید کرنا چاہیے۔ وہ قومیں ختم ہو جاتیں جو اپنے اسلاف کے کارناموں کو بھول جاتیں اور کھیل تماشوں میں غرق ہو جاتیں ہیں۔

غزوہ فتح مکہ کی کہانی کچھ اس طرح ہے کی صلح حدیبیہ میںرسولۖ اللہ جو معائدہ طے ہوا تھااس میں جو قبیلہ رسولۖ اللہ کے ساتھ شامل ہوا اور جو قریش کے ساتھ شامل ہوئے تھے ان کی ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کو رسولۖاللہ یا قریش کے خلاف کاروائی تصور کی جائے گی۔ قریش نے اس معائدے کی خلاف وردی کرتے ہوئے رسولۖ اللہ کے ساتھی قبیلہ سے لڑائی کی تھی جس کی شکایت لے کو اس قبیلے کے لوگ رسولۖ اللہ کے پاس مدینہ میں گئے قریش کو بھی جب اپنی غلطی کا احساص ہواتو ابو سفیان کو معائدے کی توثیق کے لیے مدینہ رسولۖ اللہ کے پاس مگر وہ ناکام ہو کر لوٹا۔طبرانی بیان کرتے ہیں کہ معائدے کی خلاف وردی کے بعد رسولۖاللہ نے تیاری شروعکر دی تھی۔١٠ رمضان کو رسولۖاللہ نے مدینہ کا روخ کیا۔آپ ۖ کا ساتھ ٠٠٠،١٠ صحابہ تھے۔ جب اسلامی لشکر جحفہ کے مقام پرپہنچا تو حضرت سباس رسولۖاللہ سے ملے اورع ایمان لے آئے۔پھر ابوسفیان بھی رسولۖاللہ سے ملنے آئے تو آپۖ نے منہ پھیر لیا۔ اس پر حضرت علی نے ابوسفیان کا کہا کہ جائو اور رسولۖاللہ سے مل کر وہی کہا جو حضرت یوسف کے بھائیوں نے حضرت یوسف سے کہا تھا۔ اس

٢
پرجواب میں رسولۖ اللہ نے وہی کہا جو حضرت یوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا تھا۔ اس پر ابو سفیان نے چند اشعار میں رسولۖ اللہ کی تعریف کی ۔ جب معاملہ دوستی میں بدل گیا توحضرت عباس نے رسولۖاللہ سے کہا کہ ابو سفیان اعزاز پسند ہے اسے کوئی اعزاز دے دیں۔آپۖ نے فرمایا ٹھیک ہے۔ جو ابو سفیان کے گھر میں گھس جائے اسے امان اور جو اپنا دروازہ اندر سے بند کر لے اسے امان ہے۔ جو مسجد حرام میں داخل ہو جائے اس امان ہے۔اسی صبح،١٧ رمضان ٨ ھ کو رسولۖاللہ مرا لظہران سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے ۔ ١٩ روز مکہ میں قیام کیا۔ وہاں قیام کے دوران رسولۖاللہ نے صحابہ سے کہا کہ ہر قبیلہ رات کو علیحدہ علیحدہ آگ روشن کرنے کو کہا تاکہ مکہ والے اس سے خوف زدہ ہو جائیں اس کے بعد اسلامی لشکر مکہ میں کئی سمتوںسے داخل ہوئے۔ابو سفیان نے اپنی قوم کو کہا کہ رسولۖاللہ بہت بڑا لشکر لے کر آئے ہیں آپ ان کے لشکر کا مقابلہ نہیںکر سکتے۔ اس کے بعد اسلامی لشکر اچانک وریش کے سر پر آن پہنچا۔ پھر ابوسفیان نے وہی اعلان کیا جس پر رسولۖاللہ نے اس سے وعدہ کیا تھا۔ مکہ فتح ہو گیا۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Battle of Badr
Previous Post غزوہ بدر
Next Post شگاگو کے شہیدوں کو سلامِ عقیدت
Labor Day

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.