geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز

January 10, 2019 3 1 min read
Hamza Shahbaz
Share this:

Hamza Shahbaz

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج جو پاکستان کی معیشت کا حال ہے اس سے سب پریشان ہیں، ہم نے حکومت چھوڑی تو گروتھ ریٹ 6 فیصد تھا جو آج 3 فیصد ہے، پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی قیمت سب سے زیادہ بڑھی، ہم جب گئے تھے تو زر مبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر تھے۔

انہوں نےکہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں اربوں روپے ڈوب گئے، آج ہماری مارکیٹ کا بدترین مارکیٹوں میں شمار ہوتا ہے، سردی کے موسم میں بھی 12،12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ حکومت کو 5 ماہ ہوئے ہیں اور ہر طرف غیر یقینی کی صورتحال ہے۔

لیگی رہنما نے نیب کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور وزیراعظم کےخلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے کیس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات کہتے ہیں کہ سرکاری ہیلی کاپٹر پر پوچھ گچھ کرکے نیب نے وزیراعظم کی توہین کی ہے، نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ اس کیس میں عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں ؟

حمزہ شہباز نے مزید کہا پی ٹی آئی والے کہتے تھے کہ عمران خان پبلک آفس ہولڈر نہیں تھے تو سرکاری ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا، آپ کو جتنا جھوٹ بولنا ہے بول لیں، قوم آپ سے حساب لے گی۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ میٹرو عام آدمی کی سواری ہے، اس کو بند کرنے کا سوچا جا رہا ہے، یہاں پر رزاق داؤد کو ٹھیکہ دیا جا رہا ہے اور دوہرا معیار اختیار کیا جا رہا ہے۔

(ن) لیگ کے رہنما نے کہا کہ ہمارا حکومت گرانے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ حکومت جھوٹ تلے دب جائے گی۔

Share this:
Former Minister of Israel
Previous Post اسرائیل کے سابق وزیر کو ایران کے لیے جاسوسی پر 11 سال قید کی سزا کا سامنا
Next Post جاپانی پاسپورٹ پہلے اور پاکستانی 102 ویں مقام پر
Japan Passport

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.