geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    دلچسپ اور عجیب
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Nvidia Partners with Six Financial Giants on $500B AI Fundنوڈیا نے مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے 500 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈ کا اعلان کر دیا
    • Rare Total Solar Eclipse to Darken Europe on August 12یورپ میں 12 اگست کو نایاب سورج گرہن، اسپین میں پورا سورج چھپ جائے گا
    • SpaceX Rocket Stage Crashes on Moon, Telescopes Confirmسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ چاند سے ٹکرا گیا، سائنسدانوں نے تصدیق کر دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جاپانی پاسپورٹ پہلے اور پاکستانی 102 ویں مقام پر

January 10, 2019 2 1 min read
Japan Passport
Share this:

Japan Passport

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں کے پاسپورٹوں کی وقعت کا عالمی انڈیکس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس درجہ بندی کے مطابق جاپانی پاسپورٹ کی وقعت سب سے زیادہ ہے۔ اب جرمن پاسپورٹ پہلے یا دوسرے مقام پر نہیں بلکہ تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔

دنیا کے سبھی ممالک کے پاسپورٹ کے بہترین ہونے اور اُن کی عالمی وقعت و طاقت کی درجہ بندی ہینیلی نامی ادارہ کرتا ہے۔ اس ادارے نے دنیا کے مختلف ممالک کے پاسپورٹوں کی رواں برس کی درجہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس عالمی درجہ بندی کے مطابق اس وقت جاپان کا پاسپورٹ سب سے بہترین اور اعلیٰ ترین وقعت کا حامل ہے اور اس پاسپورٹ پر دنیا کے 190 ملکوں میں بغیر ویزے کے داخل ہوا جا سکتا ہے۔

ہینیلی انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے۔ سن 2018 مبیں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن 104 ویں تھی۔ اب یہ دو درجے بہتر ہوئی ہے اور یہ 102 کے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے گرین پاسپورٹ کا حامل افراد دنیا کے کم از کم تینتیس ممالک میں بغیر ویزے کے داخل ہو سکتے ہیں۔ پاکستان سے کم درجے کے پاسپورٹ رکھنے والے ملکوں میں صومالیہ، شام، عراق اور افغانستان ہیں۔

گزشتہ برس کا طاقتور اور بہترین پاسپورٹ سنگاپور کا پاسپورٹ قرار دیا گیا تھا کیونکہ اِس پاسپورٹ پر 189 ممالک میں داخلہ بغیر کسی پیشگی ویزے کے ممکن ہے۔ سن 2019 میں سنگاپور کے پاسپورٹ کا مقام دوسرا ہو گیا ہے اور اس پوزیشن پر وہ اکیلا نہیں بلکہ جنوبی کوریا بھی اس کے ساتھ ہے۔ اس طرح جنوبی کوریا اور سنگا پور کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد دنیا کے 189 ملکوں میں ویزے کے بغیر داخل ہو سکتے ہیں۔

دو سال قبل جرمن پاسپورٹ کو بہترین پاسپورٹ کا درجہ حاصل ہوا تھا۔ پہلے اس پوزیشن پر سنگاپور نے قبضہ کر کے جرمنی کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا تھا۔ اب سن 2019 میں جرمن پاسپورٹ کے لیے یہ پوزیشن مزید کم ہو کر رہ گئی ہے۔ رواں برس کی عالمی درجہ بندی کے مطابق جرمن پاسپورٹ تیسرا بہترین اور طاقتور پاسپورٹ ہے۔ یہ 188 ممالک کے لیے کارآمد ہے اور پیشگی ویزے کے بغیر داخل ہونا ممکن ہے۔ اس پوہزیشن پر جرمنی کے ساتھ فرانس بھی شامل ہے۔

Share this:
Hamza Shahbaz
Previous Post عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز
Next Post بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش
Children Abused

Related Posts

The Iberian Trilogy: Europe’s Rare Trio of Solar Eclipses Begins

یورپ میں سورج گرہن کی نایاب سہ گانہ: 2026 سے 2028 تک تین فلکیاتی مہمات

August 11, 2026
France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11

فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی

August 11, 2026
AR Rahman's Son Ameen Injured in Chennai Car Crash

چنئی میں اے آر رحمان کے صاحبزادے اے آر امین کار حادثے میں بال بال بچ گئے

August 11, 2026
Atif Aslam on Creative Struggles and Returning to Roots

عاطف اسلم کا 18 سال بعد موسیقی کی جڑوں کی طرف واپسی کا فیصلہ

August 11, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.