geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا: وزیر خارجہ

March 25, 2019 1 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Share this:

Shah Mehmood Qureshi

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا۔

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستانی پارلیمنٹ کا یکجا ہونا ملک کے مفاد میں ہے، اپوزیشن جماعتیں آئیں، مل کر بیٹھیں، تحریری یا زبانی تجاویز دیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نریندر مودی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے اور باوقار طریقے سےکریں گے، ہم امن کے راستے پر چلنے کو تیار ہیں، پاکستان نے پہلے بھی امن کو ترجیح دی، اب بھی دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کئی معاملات کو سیکیورٹی کونسل میں لے جانا چاہتا ہے اور چین نے ہمارے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، چین کل بھی پاکستان کے ساتھ تھا اور آج بھی ساتھ ہے، چین پاکستان کی ضروریات کو اہمیت دیتا ہے اور دیتا رہے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کی اجازت سے نیشنل ایکشن پلان کے معاملے پر آصف زرداری اور شہباز شریف کو خط لکھا، مجھے پورے ایوان کو بریفنگ دینے پر کوئی اعتراض نہیں اور اگر بلاول بھٹو اپنی تشویش لکھ کر بھجوائیں اور بتائیں کالعدم تنظیموں کےخلاف کیا اقدامات اٹھائیں، ان کی تجاویز کو اہمیت دیں گے، صرف بیانات سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے۔

ایک سوال پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کے ساتھ سیاسی اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے تو یہ ان کا سیاسی حق ہے، اعتزاز احسن نظریاتی کارکن ہیں وہ کہتے ہیں پیپلز پارٹی جب بھی (ن) لیگ کی قربت میں گئی تو پارٹی کو نقصان ہوا۔

سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کی رحیم یار خان جانے اور شادی کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپنی اقلیتوں کا پورا دفاع کریں گے، اگر کسی اقلیتی کے ساتھ زیادتی ہوئی تو ہم اس کا ساتھ دیں گے، ہم دوہرا معیار نہیں رکھتے۔

Share this:
Theresa May
Previous Post بریگزٹ سے پہلے ٹریزا مے کی وزارت عظمیٰ کا ’خاتمہ قریب تر‘
Next Post اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دینے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام
Teacher

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.