geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران اور امریکا کے صدور کی ملاقات ممکن ہے: ماکروں

August 27, 2019August 27, 2019 0 1 min read
Emmanuel Macron
Share this:

 Emmanuel Macron

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دو طرفہ کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں ملکوں کی سربراہ قیادت کی ملاقات ممکن ہے۔

فرانسیسی صدر نے پیرس میں اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران پر خلیجی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں بند کرنے پرزور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کی گونج پیرس میں گروپ سیون کے سربراہ اجلاس کے موقع پر بھی سنی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور حسن روحانی کےدرمیان ملاقات ممکن ہے۔ دونوں ملکوں کے صدور ایک دوسرے سے ملنے کو تیار ہیں، تاہم اس کے لیے ماحول کو سازگار بنانا ہوگا۔

صدر عمانویل ماکروں نے مزید کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس میں ایران کے معاملے پرہم نے ایک دوسرے سے بات چیت کی ہے۔ ہم نے متفقہ طور پرایران پر زور دیا ہےکہ وہ جوہری معاہدے کی شرائط کی پاسداری کرے۔فرانسیسی صدرنے امید ظاہر کی کہ ایران اور امریکا کے صدور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملاقات کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بات پرہم سب کا اتفاق ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ میں نے ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران بھی ان سے کہا تھا کہ ٹرمپ سے ملاقات کے نتیجے میں کشیدگی کے خاتمے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

عمانویل میکروں نے مزید کہا کہ ایران کے بحران کو دانش مندی سے حل کیا کیا جاسکتا ہے۔ اس بحران کو بڑھاوا دینے کی قطعی ضرورت نہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی مجھے یقین دلایا تھا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملنے کو تیار ہیں۔

فرانسیسی صدر نے کہا کہ ہم امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے اسے ختم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ایران پرپابندیوں کی وجہ سے یورپی ملکوں اور ایران کے درمیان تجارتی مسائل کے حل کی بھی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

Share this:
Michel Aoun
Previous Post لبنان پر اسرائیل کے ڈرون حملے ‘اعلان جنگ’ ہے: میشل عون
Next Post جی سیون اجلاس، ٹرمپ کے ایران مخالف رویے میں تبدیلی
Donald Trump und Hassan Rohani

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.