geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قریب کی نظر درست کرنے کیلیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس پیش کر دیئے گئے

December 16, 2021December 16, 2021 0 1 min read
Glasses
Share this:

Glasses

لندن: اگر آپ قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان ہیں تواس خامی کو دور کرنے والے ایک نئے آئی ڈراپس کا استعمال کیجئے جسے اب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور کرلیا ہے۔

عمر کے ساتھ ساتھ کئی افراد پریس بایوپیا کے شکار ہو جاتے ہیں جس میں کتاب اور فون کے الفاظ دھندلے دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا کے کروڑوں افراد اس کیفیت کے شکار ہیں۔ عمر رسیدگی میں آنکھوں کا عدسہ (لینس) سخت ہو جاتا ہےجس کے بعد آنکھوں کے پٹھے آنکھ کی پُتلی کو سکیڑنے اور فوکس کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ یوں بازو کے فاصلے پر موجود باریک شے دیکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

ویوٹی نامی آنکھوں کے قطروں میں ایک اہم کیمیکل ’پائلوکارپائن‘ شامل ہے۔ دن میں ایک مرتبہ آنکھوں میں قطرہ ٹپکانے سے آنکھوں کی پُتلی سکڑ جاتی ہے اور قریب کی اشیا صاف نظر آتی ہیں جس کے بعد کسی عینک کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک دن میں ایک قطرہ ٹپکانے سے دوا کا اثر پورے دن رہےگا۔

آئی ڈراپس کے کئی ٹیسٹ لئے گئے تو پہلے 40 سے 55 برس کے 750 افراد پر اسے آزمایا گیا تو کم روشنی میں بھی آپٹومیٹرسٹ وژن چارٹ میں بہت آرام سے انہوں نے تین اضافی سطریں پڑھیں۔ ایک ماہ بعد بھی وہ مزید ایک لائن پڑھ سکتے تھے۔ اس سے ویوٹی ڈراپس کی اہمیت مزید واضح ہوتی ہے۔

لیکن آنکھ کی پُتلی کم یا زیادہ ہونے سے آنکھ میں روشنی جانے کی شرح بھی بدل جاتی ہے۔ کیمرے کے طرح انسانی آنکھ روشنی اور اندھیرے میں ازخود متعین ہوتی ہے۔ یہ کیفیت آئی ایس او کہلاتی ہے جو دھوپ میں ایک اور اندھیرے میں 800 تک ہوجاتی ہے۔

کمپنی کے مطابق آئی ڈراپس سے آنکھوں میں تناؤ اور دردِ سر لاحق ہوسکتا ہے لیکن انتہائی مضر اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اندھیرے میں کام کرنے سے کچھ مشکل پیش آ سکتی ہے۔

Share this:
Education
Previous Post تعلیمی انقلاب اور ڈاکٹر قریشی
Next Post بنگلہ دیش پاکستان سے کیوں الگ ہوا اور آج کہاں کھڑا ہے؟
Fall of Dhaka

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.