geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    صحت و تندرستی
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یوم استحصال: مریم نواز کا کشمیریوں سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ، 5 اگست کو ‘ناقابل قبول’ قرار دے دیا

August 5, 2026 3 1 min read
Maryam Nawaz Vows Unwavering Kashmir Support on Youm-e-Istehsal
Share this:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم استحصال کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 واقعات کشمیریوں کی شناخت، حقوق اور مستقبل پر حملہ تھے جسے پاکستان کبھی قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔

شہدا کو خراج عقیدت اور حق خودارادیت کی حمایت

اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے آزادی کی جدوجہد میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہل خانہ کے صبر و استقامت کو سلام کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور حق خودارادیت کی طویل جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔

عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کاالبہ

مریم نواز نے اقوام متحدہ، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں اور خطے کے لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

نواز شریف کا اصولی مؤقف اور قومی عزم

>وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ واضح اور اصولی مؤقف برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اپنے قومی مؤقف کے مطابق کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر سطح پر ان کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گی۔

Share this:
Pakistan, US Advance Talks on Reciprocal Trade Deal
Previous Post پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی فریم ورک کو حتمی شکل دینے پر اتفاق، مذاکرات میں اہم پیشرفت
Next Post ٹرمپ کے تحفظات کے باوجود یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت پر امریکی مذاکرات جاری
US Pursues Ukraine Patriot Missile Production Deal Despite Trump Doubts

Related Posts

Pakistan Army Hits Back After Afghan Taliban Border Firing in Kurram

پاک فوج کا افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر منہ توڑ جواب، شیپولہ بیس کیمپ مکمل تباہ

October 18, 2026
Bilawal Bhutto Zardari Honors Karsaz Martyrs, Declares October 18 a Black Day in Pakistan's History

بلاول بھٹو کا کارساز سانحے کے شہداء کو خراج عقیدت، 18 اکتوبر کو تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا

October 18, 2026
KP Police Seek 120% Security Allowance and Rs13.87 Billion Boost for Weapons and Gear

خیبر پختونخوا پولیس کا بھاری مطالبہ: سکیورٹی الاؤنس اور 13.87 ارب روپے اضافی فنڈز کی درخواست

October 18, 2026
Imran Abbas Steps Away From TV Dramas to Build a Tower Near Islamabad Airport

عمران عباس نے ٹی وی اداکاری چھوڑ دی، اب اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کاروبار پر توجہ

October 18, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.