geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محسن عباس کی بیوی کو شوہر کی غلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، اداکارہ میرا

September 12, 2019September 12, 2019 0 1 min read
Meera - Mohsin Abbas
Share this:

Meera - Mohsin Abbas

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ محسن عباس حیدر سے غلطی ہوئی ان کی اہلیہ کو اس غلطی کو نظر انداز کرنا چاہیئے تھا۔

فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے دو ماہ قبل الزام لگایا تھا کہ محسن انہیں کئی برسوں سے تشدد کا نشانہ بناتے آرہے ہیں، یہاں تک کہ محسن نے انہیں اس وقت بدترین جسمانی اورذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ حاملہ تھیں۔ اس کے علاوہ فاطمہ نے اپنے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے ان کے اور ماڈل نازش جہانگیر کے درمیان ناجائز تعلقات کا بھی الزام لگایا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: حاملہ ہونے کے باوجود محسن نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام
فاطمہ سہیل نے محسن عباس کے خلاف تشدد اور دھمکیوں کی ایف آئی آر درج کرائی ہے جب کہ شوبز فنکاروں سمیت سوشل میڈیا پر بھی محسن عباس کو بیوی پرگھریلو تشدد کرنےکے لیے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

جہاں شوبز سے وابستہ افراد اہلیہ تشدد معاملے پر اپنی رائے دے رہے ہیں، وہیں پاکستان کی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرانے بھی اس معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن عباس حیدر سے غلطی ہوئی ان کی بیوی کو اس غلطی کو نظر انداز کرنا چاہئے تھا۔

اداکارہ میرا نے حال ہی میں عفت عمر کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ میرا نے محسن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا محسن میرے ساتھ سیٹ پر بہت اچھے تھے، ان کا رویہ بہت دوستانہ تھا۔

میرا نے محسن عباس کو باصلاحیت اداکار قرارد یتے ہوئے کہا انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں، تاہم ان غلطیوں کو نظر انداز کرنا چاہئے۔ جس پر میزبان نے کہا اگر غلطیاں ہوتی ہیں تو مان لینی چاہئیں، معافی مانگ لینی چاہئے۔ میزبان کی اس بات پر اداکارہ میرا نے کہا محسن عباس اچھا لڑکا ہے، تاہم میزبان عفت عمر نے بات کو یہیں ختم کردیا۔

واضح رہے کہ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے لاہور کی فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب مزید محسن کے ساتھ رہنا نہیں چاہتیں۔

Share this:
Sri Lanka
Previous Post دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان
Next Post نائن الیون: امریکی صدر کی طالبان کو زیادہ شدّت سے نشانہ بنانے کی دھمکی
Donald Trump

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.