geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مصطفی آباد سروس روڈ پر چیف آفیسر میونسپل کی ملی بھگت سے تجاوزات کی بھر مار

January 31, 2019 1 1 min read
Mohammad Nadeem
Share this:

Mohammad Nadeem

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد سروس روڈ پر چیف آفیسر میونسپل کی ملی بھگت سے تجاوزات کی بھر مار، چیف آفیسر مین بازار اور فیروز پور روڈ کے مغربی سروس روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر، مشرقی جانب سروس روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف ہر چند روز بعد آپریشن کے افسران کو تصاویر سینڈ کرنا معمول بنا لیا، ہر بار ہمیں ہی تنگ کیا جاتا ہے جبکہ دیگر تجاوزات والوں سے چیف آفیسر منتھلیاں لیکر انہیں تحفظ فراہم کرتا ہے، دوکانداروں کا الزام، تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میں تعینات چیف آفیسر نے تجاوزات قائم کرنے والوں کے ساتھ امتیازی سلوک اختیار کر رکھی ہے، دوکانداروں کا کہنا ہے کہ جب بھی افسران کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی ہدایات جاری کی جاتی ہیں، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مصطفی آباد مشرقی جانب کے سروس روڈ پر آپریشن کرکے افسران کو تصاویر سینڈ کرکے سب اچھا کی رپورٹ کر دیتا ہے جبکہ مین بازار کے سامنے اور مغربی جانب عرصہ داراز سے تجاوزات قائم کرنے والوں سے منھلیاں وصول کرکے آنکھیں بند کر لی جاتی ہیں، چیف آفیسر نے چند ایک مخصوص دوکانداروں کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے، ہمیشہ انہیں ہی تنگ کرکے ان کے کاروبار کو تباہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، دوکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا امتیاز ہو تو ہمیں نہ تو کوئی اعتراض ہے اور نہ ہی ہمارے کاروبار کو فرق پڑتا ہے ، امتیازی سلوک کی وجہ سے ہماری مخالفین کی دوکانوں کے باہر مال روڈ پر پڑا ہوتا ہے جبکہ ہماری دوکانوں کے اندر ہوتا ہے جس کی وجہ سے گاہک ہماری دوکان تک نہیں پہنچ پاتا، اگر آئندہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا تو احتجاج پر مجبور ہوں گے ، اورمخالفین سے مال اکھٹا کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی بھی کروائیں گے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ملک تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ہے، عوام کو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی دہلیز تک پہنچانا تحریک انصاف کا مشن ہے، وزیر اعظم عمران خان کی زیر قیادت پناہ گاہوں کا سلسلہ پنجاب بھر میں پھیل چکا ہے، جس سے غریب محنت کشوں اور بے سہارا افراد کو چھت مسیر ہو رہی ہے، جو ایک تاریخ کارنامہ ہے، اس محروم طبقہ کے بارے میں آج تک کسی حکمرانوں کو خیال نہیں آیا تھا، ان خیالات کا اظہار محمد ندیم اختر جزل سیکرٹری تحریک انصاف لیبر ونگ قصور نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے اپنے ہی وزراکی کارگردگی جانچی گئی ہے، کارگردگی مزید بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے، عمران خان کا فوکس پارٹی منشور کے مطابق محکموں کی بہتر کارگردگی پر ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزرا کا مقصد عوامی خدمت ہے، تحریک انصاف ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے سر گرم ہے، تحریک انصاف کی قیادت کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے،وہ دن دور نہیں جب کرپٹ عناصر کرپشن یا ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے،

محمد عمران سلفی
صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Afghan Taliban Talks
Previous Post افغان طالبان سے امریکا کے مذاکرات
Next Post دعوت اور حق
Jamia Azhar

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.