geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Dating App Dilemma: French Singles Swipe Right But Doubt Loveمحبت کی تلاش اور ڈیٹنگ ایپس: فرانسیسی سنگلز کا اعتماد کیوں ڈگمگا رہا ہے؟
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalryکلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا
    • Andrej Karpathy Builds a GPT Model in Just 243 Lines of Pythonصرف 243 سطروں میں: آئی اے ماہر نے جی پی ٹی ماڈل کی تعمیر کر کے تاریخ رقم کردی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار سست روی کا شکار

January 18, 2020 0 1 min read
Industry
Share this:

Industry

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران سست روی کا شکار نظر آئی تاہم معاشی سست روی کا سبب بننے والے بنیادی عوامل اب بھی تبدیل نہیں ہوئے، اس بات کا انکشاف ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے وسیع پیمانے پر اشیا سازی میں جولائی تا نومبر کے دوران 5ماہ میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 5 اعشاریہ 93 فیصد کمی ہوئی ہے۔صرف نومبر کے مہینے میں بڑی صنعتی پیداوار 5 فیصد سکڑی ہے جس کی وجہ سے 5ماہ کے دوران مجموعی بڑی صنعتی پیداوار 5 اعشاریہ 93 فیصد رہی۔

اسٹیٹ بینک نے بھی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا تھا کہ اس عرصے میں گو برآمدی اور درآمدی صنعتی تیزی دیکھنے میں رہی تاہم ان شعبوں سے وابستہ کمپنیوں نے طویل المدت پالیسی نہیں اپنائی۔

رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششیں، بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور شرح سود میں اضافہ بھی اس سست روی کا سبب ہے کیونکہ ان کے سبب پیداواری اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے اور کمپنیوں کے منافع پر زد پڑرہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی پہلی سہ ماہی میں بیان کیے گئے عوامل اور وجوبات دوسری سہہ ماہی میں بھی بنیادی عنصر دکھائی دیتے ہیں۔

ادارہ برائے شماریات کے مطابق 15 بنیادی صنعتوں میں سے 8نے کچھ بہتر پیداوار ظاہر کی ہے جبکہ دیگر 7صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر کے دوران کمی نظر آتی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 11 اقسام کی صنعتوں نے اوسطا صفر اعشاریہ 8 فیصد ترقی ظاہر کی ہے۔

Share this:
Ukrainian Plane Crashes
Previous Post یوکرائنی طیارے کی تباہی، ایران سے معاوضے کا مطالبہ
Next Post صوفیانہ کلام سمجھا نہ سکیں تو پڑھنے کا فائدہ نہیں: عابدہ پروین
Abida Parveen

Related Posts

KFC to Convert 24 French Restaurants to 100% Halal Menus

فرانس میں کے ایف سی کے 24 ریستوران 21 جنوری سے 100 فیصد حلال ہو جائیں گے

February 14, 2026
Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalry

کلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا

February 14, 2026
Punjab CM Declares Rajanpur's Katcha Area 100% Cleared of Dacoits

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا مکمل صفایا، مریم نواز نے تاریخی آپریشن کا اعلان کیا

February 14, 2026
Karachi Airport Activates All 20 Immigration Counters for Passenger Ease

کراچی ایئرپورٹ: امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال، مسافر اب صرف ایک منٹ میں ہو جائیں گے کلیئر

February 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.