geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پنجاب بھر میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

September 12, 2026 3 1 min read
PDMA Issues Alert as Final Monsoon Spell Hits Punjab
Share this:

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے بھر میں الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سلسلہ آج سے 17 ستمبر تک متعدد اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلا گنگ اور اٹک میں بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت 27 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

اتوار سے 17 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی

اتوار سے 17 ستمبر تک لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب اور سرگودھا میں بارش متوقع ہے۔

اسی طرح خوشاب، میانوالی، نورپور تھل، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور گرد و نواح میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل سیف انور جپہ نے مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے ممکنہ خطرے سے خبردار کیا ہے اور کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی الرٹ رہیں۔

پی ڈی ایم اے سربراہ نے بڑے شہروں خصوصاً راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں شہری سیلاب کے خطرے سے بھی آگاہ کیا۔ ان کے مطابق بارانی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا امکان ہے۔

متعلقہ محکمے ہائی الرٹ پر

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صحت، آبپاشی، مواصلات و تعمیرات، لوکل گورنمنٹ اور لائیو اسٹاک سمیت متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

شہریوں کے لیے احتیاطی ہدایات

پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

  • کمزور اور خستہ حال عمارتوں میں رہنے سے گریز کریں۔
  • گرج چمک اور تیز آندھی کے دوران غیر ضروری سفر نہ کریں۔
  • بجلی گرنے کے دوران محفوظ مقامات پر پناہ لیں۔
  • بچوں کو نشیبی علاقوں، کھڑے پانی اور بجلی کے کھمبوں سے دور رکھیں۔
Share this:
Pakistan Freight Rates Rise 5% as Transporters Threaten Strike
Previous Post مال برداروں کا کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان، وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
Next Post باب المندب: حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت خطرے میں
Houthis Threaten Bab al-Mandab as Saudi Oil Exports at Risk

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.