geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی ٹی آئی گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں، شیخ رشید

April 22, 2019 0 1 min read
Sheikh Rasheed
Share this:

Sheikh Rasheed

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، اس لیے اب سوچتا ہوں کہ وزیراعظم ہاؤس زیادہ جایا کروں۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گندے کپڑے اپنے گھر میں دھوئیں تو اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہوگی۔

ان کا کہنا ہے کہ اسدعمر کے ساتھ رابطے میں ہوں، وہ دو دن بعد اسلام آباد آرہے ہیں تو ان سے ملاقات کرکےکابینہ میں واپس لانے کی کوشش کروں گا۔

وفاقی وزیر کے مطابق عمران خان لوگوں کو وارننگ بھی دیتا ہے، اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا وہ فیصلے بھی کردیتا ہے اور عمران خان کے ہر فیصلے میں ان کے ساتھ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اچھا وزیراطلاعات تھا اور مجھ سے بہتر کارکردگی دکھارہا تھا، نوازشریف اور زرداری نے خزانے کو لوٹا، اس لیے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار سے میری ملاقات نہیں ہوئی، عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور عثمان بزدار سے متعلق حالیہ خبروں پر عمران خان سے پوچھا ہے، عمران خان نے جواب دیا کہ بزدارشریف آدمی ہیں، اس لیے ان کے حوالے سے ایسی خبریں چل رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نے عثمان بزدار کے ساتھ سفرکیا ہے، وہ اتنے بھی سادہ نہیں جتنا ہم نے سمجھا ہوا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام میں اچھی چیزیں ہیں مگر پاکستان پارلیمانی نظام کے بغیر نہیں چل سکتا، عمران خان اپنے دوست کی قربانی دے کر ایک ایکسپرٹ کو لائے ہیں۔

علاوہ ازیں وفاقی وزیر ریلوے نے راولپنڈی میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ سری لنکا میں آج ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جس کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلوے میں بھی دو سے 300 مسیحی کام کرتے ہیں، میری خواہش ہے کہ مسیحی نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دوں، راولپنڈی میں ایک ہزار مسیحیوں کو نوکریاں دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم چین جا رہے ہیں تا کہ ایم ایل ون پر دستخط ہو جائیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ طاقتور کو کمزور اور کمزور کو طاقتور بنانا میری زندگی کا مشن ہے، خدا عمران خان کو کامیابی دے۔

Share this:
Ptrotest
Previous Post سوڈان: عمر البشیر انتظامیہ کے اعلیٰ سطحی افراد جیل بھیج دئیے گئے
Next Post بھارت: سادھوی کے اشتعال انگیز بیانات‘ مودی کی تائید
Sadhvi Pragya

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.