geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سنجے دت ایشوریا کے بالی ووڈ میں کام کے خلاف کیوں تھے، وجہ سامنے آگئی

July 29, 2021 0 1 min read
Sanjay Dutt
Share this:

 Sanjay Dutt

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ’بابا‘ کہلائے جانے والے اداکار سنجے دت ماضی میں خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے خلاف تھے جس کی وجہ بھی دلچسپ ہے۔

معروف اداکار سنجے دت کے تنازعات اور تین سو آٹھ گرل فرینڈ سے خفیہ ملاقاتوں کے بارے میں تو ہر کوئی بخوبی جانتا ہے۔ فلم ’سنجو‘ میں ہمیں سنجے دت کے تقریباً ہر انداز کو دیکھنے کا موقع ملا۔ وہ اپنے خلاف عدالتی کیسز کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے۔

ماضی میں جب ایک فلمی جریدے نے سنجے دت اور ایشوریا رائے کی تصاویر اپنے کور پیج پر شائع کی تو سنجے دت کو اداکارہ کی خوبصورتی نے کافی متاثر کیا۔ ایشوریا رائے کو پہلی مرتبہ دیکھتے ہی سنجے دت نے یہ الفاظ کہے ’یہ خوبصورت خاتون کون ہیں؟‘۔

ایک انٹرویو کے دوران سنجے دت کا کہنا تھا کہ ایشوریا کو پہلی بار دیکھنے کے بعد مجھے میری بہنوں نے خبردار کیا کہ میں ایشوریا کو شادی کے لیے درخواست نہ کروں کیونکہ ہم دونوں کا ساتھ میں فوٹو شوٹ ہونے والا تھا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میری بہنیں بھی ایشوریا کو بہت پسند کیا کرتی تھیں، بہنوں نے کہا کہ ایشوریا کو شادی کی پیشکش اور موبائل نمبر مت لینا، اسے پھولوں کا تحفہ بھی مت بھیجنا۔

سنجے دت نے انٹرویو میں خوبصورت خواتین کے بالی ووڈ میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ اس انڈسٹری میں آنے کے بعد انسان تبدیل ہو جاتا ہے، یہاں آپ کی معصومیت ختم ہو جاتی ہے اور اسی طرح ایشوریا رائے کے چہرے کی خوبصورتی بھی ختم ہو جائے گی کیونکہ انہیں اب فلم میں کام کرنا ہے جو بالکل بھی آسان کام نہیں ہے۔

اداکار نے مذاق میں کہا کہ اگر ایشوریا رائے سڑک پر کھڑی ہو جائیں تو تمام گاڑی رک جائیں گی لیکن اگر ایسا ہی میں کروں تو سب مجھے کچل ڈالیں گے۔

سنجے دت اور ایشوریا رائے نے 2002ء میں فلم ’ہم کسی سے کم نہیں‘ اور 2005ء میں فلم ’شبد‘ میں ایک ساتھ اداکاری کی۔ ماضی میں دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی رہے ہیں۔

Share this:
Dasu Attack
Previous Post داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ اور جوہر ٹاؤن دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں
Next Post آئی ایم ایف نے 2020ء کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دیدیا
IMF

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.