geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر ٹیم سے معافی مانگ لی

December 10, 2019December 10, 2019 0 1 min read
Sharjeel Khan
Share this:

Sharjeel Khan

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ سے دور رہنے کی تلقین کر دی، انھوں نے اپنی وجہ سے بدنامی پر ٹیم سے معافی بھی مانگ لی۔

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر 2017 میں پی سی بی نے 5 سالہ پابندی عائد کر دی تھی، ان میں سے آدھی سزا معطل ہے، ری ہیبلی ٹیشن اور ایجوکیشن پروگرامز میں شرکت سے یہ پابندی ختم ہو جائے گی،اوپنر اس حوالے سے کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں، پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل کرنے سے واضح ہو گیا کہ پی سی بی ان کی باقی سزا معاف کرنے کو تیار ہے، انھیں کراچی کنگز نے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے،گذشتہ روز شرجیل خان کی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کرائی گئی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر بھرائی ہوئی آواز میں سر جھکائے شرجیل خان نے ملک کی بدنامی کا باعث بننے پر کھلاڑیوں سے معافی مانگی، انھوں نے کہا کہ ’’ میں شرجیل خان ہوں، میں اپنی غلطی کے سبب سبز وردی کی بدنامی کا باعث بنا،اسی لیے ڈھائی سال کرکٹ سے دوری کے ساتھ مجھے اور گھروالوں کو شدید شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا، میں اس موقع پر آپ سب سے معافی کا طلبگار ہوں،مجھ سے سبق سیکھیں اور فکسنگ وغیرہ سے دور رہیں، شرجیل اس موقع پر تقریباً رونے ہی والے تھے۔ مختصر خطاب ختم کر کے جب وہ باہر گئے تو پلیئرز نے ان سے ملاقات کی اور حوصلہ بڑھایا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل شرجیل نے انڈر19 کرکٹرز کو تین مختلف شہروں میں لیکچرز دیے اوروہ سوشل ورک کیلیے یتیم خانے و دیگرمقامات کا دورہ بھی کر چکے، انھیں جلد ڈومیسٹک کرکٹ میں دوبارہ شرکت کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ انھوں نے آخری بار پاکستان کی نمائندگی 26 جنوری2017کو آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کی تھی۔

Share this:
Ali Zafar - Mesha Shafi
Previous Post علی ظفر نے اپنے سسر کے گھر پر پہلی بار ہراساں کیا: میشا کا عدالت میں بیان
Next Post پاکستان اور اے ڈی بی میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط
Asian Development Bank

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار پیغام “86 47”: پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کا پراسرار نقش: سیاسی پیغام یا دھمکی؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.