geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈان کا عمر البشیر اور اشتہاریوں کو عالمی فوج داری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ

August 12, 2021 0 1 min read
Umar al-Bashir
Share this:

Umar al-Bashir

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان نے اعلان کیا کہ دارفور کیس میں مطلوب افراد کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ فیصلے کے تحت سابق معزول صدر عمر البشیر ، سابق وزیر دفاع عبدالرحیم محمد حسین اور شمالی کردوفان ریاست کے سابق گورنر احمد ہارون کو انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے پر عالمی فوج داری عدالت کے حوالے کیا جائے گا۔

بین الاقوامی فوجداری پراسیکیوٹر نے سوڈانی حکام کے ساتھ دارفر کیس میں مطلوب افراد کی حوالگی میں تیزی لانے پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

عدالت نے ان پر دارفور میں جنگی جرائم ، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے تاہم مدعا علیہان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

درایں اثنا سوڈان کی خاتون وزیر خارجہ مریم الصادق المہدی نے خرطوم میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ کابینہ نے مطلوب افراد کو جی سی سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے فوجداری پراسیکیوٹر کو دارفر جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف کے حصول کی خاطرفوجداری عدالت کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جرائم کی تحقیقات کو سہل بنانے کے لیے کام کرنے کی تیاری کا اظہار کرتے ہوئے مفاہمتی یادداشت پر عمل کرنے کا بھی یقین دلایا۔

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے منگل کے روز سوڈانی حکام پر زور دیا کہ وہ دارفور تنازعے کے متاثرین کے لیے انصاف کے حصول کی خاطر”عملی اقدامات” کریں اور خطے میں ہونے والے مظالم کے ذمہ داروں کو جوابدہ کٹہرے میں لائیں۔

اس کے علاوہ اسد خان نے اپنے بیانات میں تفصیل نہیں بتائی لیکن غالبا دارفور تنازعہ میں جنگی جرائم اور نسل کشی کے الزامات میں مطلوب ملزمان کی حوالگی کا حوالہ دیا۔ ان ملزمان میں سابق صدر عمر البشیر بھی شامل ہیں جنہیں اپریل 2019 میں اقتدار سے ہٹا کر خرطوم میں قید کردیا گیا تھا۔

دارفور میں تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب صحارا افریقہ کے باغیوں نے 2003 میں خرطوم حکومت کے خلاف بغاوت شروع کی۔

عمر البشیر کی حکومت پر الزام ہے کہ اس نے اس وقت جنجوید ملیشیا کے خلاف فضائی بمباری اور چھاپوں کی مہم کے ساتھ بڑے پیمانے پر قتل اور عصمت دری جیسے سنگین جرائم کا۔ خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق دارفور میں جاری خانہ جنگی سے تین لاکھ افراد ہلاک اور27 لاکھ بے گھر ہوگئے تھے۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے عمر البشیر پر دارفور میں جنگی جرائم اور نسل کشی کے ارتکاب کا الزام عاید کیا تھا۔

Share this:
Electricity Bill
Previous Post بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور
Next Post سابق ایرانی جیل عہدیدار کے سویڈن میں ٹرائل میں ابراہیم رئیسی بھی نامزد ملزم
Ibrahim Raisi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.