geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہزاروں لاشوں کی گتھی مزید الجھ گئی

August 22, 2019 4 1 min read
Bodies
Share this:

Bodies

ہمالیہ کی دوسری جانب بھارت میں موجود منجمد جھیل ’’روپ کُنڈ‘‘ میں ہزاروں لاشوں کی موجودگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ سابقہ خیال کے برعکس اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مقامی افراد کے ساتھ دیگر اقوام کے لوگ بھی شامل ہیں۔

ماہرین نے یہ بات انہوں نے لاشوں کے ڈی این اے تجزیے کے بعد کہی ہے جس سے یہ معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔

تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں زبردست ژالہ باری اور کرکٹ کی گیند جتنی سائز کے برف کے گولے گرنے سے یہ لوگ ہلاک ہوئے اور کوئی سایہ دار مقام نہ ہونے کی وجہ سے تمام لوگ ہلاک ہو گئے لیکن گتھی اب بھی باقی ہے کہ یہ لوگ یہاں کرنے کیا آئے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روپ کنڈ میں یہ لاشیں دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک برطانوی سپاہی نے سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ بلندی پر سروے کے دوران دریافت کی تھیں جس کے بعد انہیں اسی حالت میں چھوڑ دیا گیا تھا تاہم 2004 میں بین الاقوامی تحقیقی گروپ نے یہاں پہنچ کر لاشوں کے نمونے جمع کیے اور اب وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مرنے والوں میں یونانی اور دیگر اقوام کے لوگ بھی شامل تھے۔

رپورٹ کے مطابق ڈی این اے تجزیہ بتاتا ہے کہ لاشیں ایک ہزار سال پرانی ہو سکتی ہیں۔

اس تحقیق میں شامل سینئر محقق اور بھارت کے بیربل ساہنی انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر نیرج رائے کہتے ہیں کہ روپ کنڈ جھیل پرانے دور سے ہی افواہوں کی گردش میں رہی ہے اور یہ بھی معمہ ہے کہ ہلاک شدگان کون تھے، اس مقام پر کیوں آئے اور کیسے مرے۔

محققین کے مطابق ڈی این اے رپورٹ بتاتی ہے کہ ہلاک شدگان کا تعلق تین مختلف اقوام سے تھا جن میں سے ایک کا تعلق بھارت، دوسرے کا یونان جب کہ تیسرے کا مشرقی بحیرہ روم کے علاقوں سے ہے۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے محقق ایڈوین ہارنی کہتے ہیں کہ روپ کنڈ جھیل میں پائے گئے ڈھانچے دیکھ کر ہم حیران رہ گئے کیونکہ پہلے یہ مقام صرف مقامی دلچسپی کا موضوع تھا لیکن اب مزید تحقیق کرنا پڑے گی۔

Share this:
Sharif Family
Previous Post شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب
Next Post تمام مشکلات کے باوجود پوری قوم مسئلہ کشمیر کے جرت مندانہ حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہے۔ رانا مبشر اقبال
Rana Mubashir Iqbal

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا محض حزب اختلاف؟

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار نمبر ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.