geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قبائلی اضلاع انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

July 22, 2019 2 1 min read
Elections
Share this:

Elections

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قبائلی اضلاع میں ہونے والے 16 حلقوں کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔

قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں 6 نشستوں پر آزاد، 5 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ جے یو آئی (ف) 3، اے این پی اور جماعت اسلامی نے ایک، ایک نشست جیتی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی کے 100 سے تحریک انصاف کی انور زیب 12951 ووٹ لے کر جیت گئے۔

پی کے 101 باجوڑ سے تحریک انصاف کے اجمل 12194 جبکہ پی کے 102 باجوڑ سے جماعت اسلامی کے سراج الدین 19088 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

اسی طرح پی کے 103 سے اے این پی کے نثار احمد نے 11247 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

پی کے 104 سے آزاد امیدوار عباس الرحمان 11751 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی کے 105 سے آزاد امیدوار شفیق آفریدی 19733 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی کے 106 سے آزاد امیدوار بلاول آفریدی 12814 ووٹ لے کر جیت گئے۔

پی کے 107 سے آزاد امیدوار محمد شفیق 9796 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 108 سے جے یو آئی (ف) کے محمد ریاض 11948 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

نتائج کے مطابق پی کے 109 کرم 2 میں پی ٹی آئی کے سید اقبال میاں نے 39536 ووٹ لے کر میدان مار لیا۔

پی کی 110 سے آزاد امیدوار سید غازی غزن جمال 18448 ووٹ لے کر اور پی کے 111 سے تحریک انصاف کے اقبال خان 10200 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی کے 115 میں جے یو آئی (ف) کے محمد شعیب 18102 ووٹ لے کر جبکہ پی کے 114 جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے نصیر اللہ خان 11114 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔

پی کے 113 سے جے یو آئی (ف) کے حافظ عصام الدین کامیاب قرار پائے، انہوں نے 10 ہزار 356 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قبائلی اضلاع کے 16 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 14 روز کے اندر جاری کیا جائے گا۔ امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری ہونے کے بعد آزاد امیدواروں کو کسی جماعت میں شمولیت کے لیے 3 دن کا وقت دیا جائے گا۔ آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Share this:
American Soldiers
Previous Post امریکی فوجی ایک بار پھر سعودی سر زمین پر
Next Post روس میں حلال اشیا کیوں فروغ پا رہی ہیں؟
Halal Food

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.