geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانس میں کرونا سے 1300 یہودیوں کی ہلاکت ایک معمہ بن گئی

May 10, 2020 0 1 min read
Corona Jews Death
Share this:

Corona Jews Death

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا کی وبا کے نتیجے میں فرانس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہلاک اور بیمار ہوئے ہیں۔ حیران کن طور پرفرانس میں کرونا کے نتیجے میں چند روز میں 1300 یہودی بھی ہلاک ہوگئے۔ یہودیوں کی ہلاکت ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔

اگرچہ فرانس میں یہودیوں کی تعداد نصف ملین سے زیادہ ہے۔ فرانس کی 6 کروڑ 80 لاکھ آبادی میں 7 فی صد یہودی ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق متعدد میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ فرانس میں کرونا سے 1300 یہودی ہلاک ہوئے ہیں تاہم اتنی بڑی تعداد میں یہودیوں کی اس وبا سے ہلاکت حیران کن بتائی جا رہی ہے۔

“کرونا” وائرس کے نتیجے میں گذشتہ بدھ تک فرانس میں 1300 سے زیادہ یہودی ہلاک ہوچکے تھے۔ یہودی ٹیلی گرافک ایجنسی جو یہودی کمیونٹی سے متعلق خبریں شائع کرتی ہے کے مطابق یہودیوں کی میتوں کی تدفین کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ فرانس میں کرونا سے مرنے والے کل افراد میں 5 فی صد یہودی ہیں۔ فرانس میں اب تک 25 ہزار 897 افراد ہلاک ہوچکےہیں۔

سوسائٹی “شیورا قادیشا” کو بظاہر دباؤ ڈالنے کے بعد ان کی تعداد ظاہر کرنے پر مجبور کیا گیا۔ یہ بھی اطلاعات ملی ہیں مذکورہ تنظیم نے کرونا سے ہلاک ہونے والے سیکڑوں یہودیوں کوتدفین کے لیے ان کی وصیت کے مطابق اسرائیل منتقل کیا۔

اگرچہ کرونا میں ہلاک ہونے والے فرانسیسی یہودیوں کی تعداد پر سوالیہ شنان ہے مگر اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فرانس میں کرونا سے ہلاک ہونے والے یہودیوں کی تعداد 2000 تک ہوسکتی ہے جو کل ہلاکتوں کا 7 اعشاریہ سات فی صد ہے۔

Share this:
Katie Miller
Previous Post امریکی نائب صدر مائیک پینس کی پریس سیکریٹری کرونا وائرس کا شکار، صدر ٹرمپ بے فکر
Next Post یمن: فیلڈ کمانڈروں سمیت دسیوں حوثی باغی ہلاک
Houthi Rebels

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.