geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان پراپرٹی شو 6 اور 7 دسمبر کو دبئی ورلڈ سنٹر میں منعقد کیا جائے گا: زمین ڈاٹ کام کا اعلان

December 3, 2019 0 1 min read
Zameen
Share this:

Zameen

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ”پاکستان پراپرٹی شو” 6 اور 7 دسمبر کو دبئی میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے مسلسل تیسرے سال پاکستان پراپرٹی شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب تک منعقد ہونے والی دو نمائشوں میں 31 ہزار سے زائد شائقین شرکت کر چکے ہیں۔ دوسری جانب زمین ڈاٹ کام کی طرف سے پاکستان بھر میں اب تک 17 بڑی پراپرٹی کی نمائشوں کا انعقاد کیا جا چکا ہے جس میں شرکاء کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

تیسرے پاکستان پراپرٹی شو میں 60 سے زائد اسٹالز پر لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد، مری، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور گوادر سمیت پاکستان کے دیگر شہروں سے پراپرٹی بلڈرز اور ڈویلپرز اپنی پراپرٹیز کی نمائش کر یں گے۔ نمائش کے سب سے بڑے سپانسرز ‘ایٹین’ اور ‘کیپٹل سمارٹ سٹی’ ہیں۔ اس ایونٹ سے اوور سیز پاکستانیوں کو خطے کی سب سے باصلاحیت رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنی منافع بخش سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کا موقع ملے گا۔ اس کیعلاوہ چونکہ اس پراپرٹی شو میں ملک کے تمام اہم شہروں کی پراپرٹیز موجود ہونگی لہذا یہ ہر بجٹ کے فرد کیلئے یہ بہترین موقع ہوگا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری کے حوالے سے تمام تر معلومات کو حاصل کرتے ہوئے بہترین فیصلہ کر سکے۔

زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے لئے پہلے پاکستان پراپرٹی شو کا انعقاد کرنا شاید کچھ مشکل تھا لیکن اب یہ شو بحیثیت خود ایک نام بن چکا ہے جس کی کامیابی صرف دبئی ہی نہیں بلکہ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے باعث فخر ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جب تک مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ نہیں بڑھایا جائے گا، مارکیٹ کو ترقی کی شاہرہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسی بڑی نمائشوں کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں پیسہ تیزی سے گردش کرے، جب ایسا ہوگا تو پاکستان کی معیشت کو بہت سے حوالوں سے فائدہ ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی خطے میں تجارتی حوالے سے ایک الگ پہچا ن ہے جہاں دنیا بھر کی صرف بہترین اور معیاری کمپنیاں ہی اپنی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہیں،ایسی جگہ پر پاکستانی کمپنی کی جانب سے ایسی بڑی سرگرمی کا انعقاد ملک کیلئے فخر کا باعث ہے۔ ذیشان علی خان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ویب سائٹ پر آنے والی ٹریفک کی بہت بڑی تعداد جی سی سی ریجن کے ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے آتی ہے لہذا یہ اس خطے میں مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار موقع ہے کہ وہ اس نمائش میں آ کر بہترین اور محفوظ سرمایہ کاری کا موقع حاصل کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ انشااللہ یہ تیسرا پاکستان پراپرٹی شو بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گا۔

جاری کردہ برائے رابطہ
زمین میڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ سالار سلیمان
03008567531
salaar@zameen.com

Share this:
Qamar Javed Bajwa
Previous Post قوم جاننا چاہتی ہے
Next Post ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی حاجی محمد خلیل اور راجہ بلال شبیر کو مشترکہ ” عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد
Umrah Greetings

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.