geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت کا کشمیر ڈے بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

January 18, 2020 0 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ وہ پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں یا آزادی، حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ذر یعے انسانی حقوق کی پامالی اوربی جے پی حکومت کی جانب سے اشتعال انگیزبیان بازی اور جارحانہ اقدامات کو قابل مذمت قرار دیا ہے اور واضح کیا کہ آر ایس ایس سے متاثرہ بی جے پی حکومت کی ہندوتوا ذہنیت ، اس کی مسلم دشمنی کی سوچ اور کشمیری مخالف جنون علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرات سے دو چار کرنے کا باعث ہے۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید ، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور دیگر سینئر سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

شرکاء نے 165 دن سے زیادہ عرصہ تک 8 لاکھ کشمیریوں کے غیر انسانی لاک ڈاؤن اور 9 لاکھ سے زائد بھارتی قابض افواج کے ذر یعے انسانی حقوق کی پامالی ،بی جے پی حکومت کی جانب سے اشتعال انگیز بیان بازی اور جارحانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر بی جے پی حکومت کی ‘ہندوتوا’ ذہنیت ، اس کی مسلم دشمن سوچ اور کشمیری مخالف جنون سے علاقائی امن و استحکام کیلئے خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی ذمہ دار ی مودی حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔ اجلاس میں 15 جنوری 2020 کو سلامتی کونسل کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا اور کہا گیا سلامتی کونسل کا یہ فیصلہ عالمی برادری کی جانب سے صورتحال کی سنگینی کا اعتراف ہے ۔ اجلاس میں 5 فروری 2020 کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کے تمام پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکاءنے 165دنوں سے 80 لاکھ کشمریوں کی غیر انسانی لاک ڈاون،9 لاکھ بھارتی قابض فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بی جے پی کی فاشسٹ حکومت کی جانب سے امن و سلامتی کو درپیش خطرات اور جارحانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کی۔ اجلاس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ آر ایس ایس سے متاثر بی جے پی حکومت کی ’ہندوتوا‘ ذہنیت ، جو مسلم دشمنی اور کشمیری مخالف جنون کے بنیادوں پر قائم ہے ، علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرناک صورتحال پیدا کرنے کی ذمہ دار ہے۔ اجلاس کے شرکاءنے گزشتہ روز سلامتی کونسل میں جموں و کشمیر کو زیر بحث لانے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ یہ عالمی برادری کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کی سنجیدگی کو تسلیم کرنے کی عکاسی کرتی ہے۔

اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ وزیراعظم نے حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Share this:
Killer Robot
Previous Post مستقبل کی جنگوں کے ’قاتل روبوٹ‘، دنیا کے لیے نیا خطرہ
Next Post بھارتی ریاست پنجاب کی اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور
Amarinder Singh

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.