geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کے خلاف جنگ ‘پاگل پن‘ ہو گی، عمران خان

January 23, 2020 1 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ میں جاری عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کسی کے حق میں نہیں۔

انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے بھی کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔

داووس فورم میں جب ان سے پوچھا گیا کہ صدر ٹرمپ نے ان کی بات پر کیا ردعمل دیا، تو عمران خان نے مسکرا کر بتایا کہ ”انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔‘‘ تاہم عمران خان نے کہا کہ ان کے خیال میں صدر ٹرمپ ان کا نقطہ نظر سمجھتے ہیں۔

پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2019ء ملک میں امن و امان کے لحاظ سے محفوظ ترین سال تھا، جس کے لیے افواج پاکستان مبارکباد کی مستحق ہیں۔

ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ پاکستان آنے والے سیاحوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی بڑی گنجائش ہے کیوں کہ پاکستان میں ہندوؤں، سکھوں اور بُدھ مت عقیدے کے لوگوں کے اہم مقامات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شمالی علاقوں کی خوبصورتی اور پہاڑوں میں دنیا کی بہت دلچسپی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ وہ پاکستانی سیاحتی منصوبوں میں پیسہ لگائیں۔

عمران خان سے جب پوچھا گیا کہ کیا پاکستانی طالبان دوبارہ متحرک ہو سکتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب اگر کوئی دہشت گردی ہے تو وہ سرحد پار افغانستان سے ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی لیے پاکستان وہاں جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے تاکہ طالبان اور افغان حکومت بیٹھ کر بات چیت کریں۔

عمران خان نے شکایت کی کہ پاکستانی میڈیا ان کی معاشی پالیسیوں پر زبردست تنقید کرتا آیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اب جبکہ معیشت میں استحکام آ رہا ہے، انہیں پوری امید ہے کہ اس سال پاکستانی معیشت میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔

Share this:
Qais Khaz'ali
Previous Post امریکا عراق سے نکل جائے ورنہ طاقت سے نکالیں گے: سربراہ عراقی ملیشیا
Next Post ’شاہین باغ تحریک‘ ختم کرنے کا نیا حکومتی حربہ
Indien Shaheen Bagh Kolkata

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.