geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا عراق سے نکل جائے ورنہ طاقت سے نکالیں گے: سربراہ عراقی ملیشیا

January 23, 2020 2 1 min read
Qais Khaz'ali
Share this:

Qais Khaz'ali

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ایرانی پروردہ ایک شدت پسند شیعہ عسکری گروپ عصائب اھل الحق کی طرف سے ایک بار پھر امریکی فوج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے امریکی فوج کو عراق سے نکلنے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

عصائب اھل الحق ملیشیا کے رہ نما قیس خز علی نے عراق میں امریکیوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

خزالی نے “العھد” چینل پر نشر کی گئی ایک ویڈیو ریکارڈنگ میں کہا ہے کہ “آئندہ جمعہ عراق کی خودمختاری کے دفاع کا دن ہوگا”۔

انہوں نے کہا کہ “ہم امریکا کو اپنے ملک سے بے دخل کرنے اور عراق کی سرزمین کو ناپاک امریکیوں کے وجود سے پاک کرکے رہیں گے”۔

عراقی ملیشیا کے لیڈر نے امریکا اور اس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خصوصی پیغام بھیجا جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ “عراق کے عوام غیور ہیں جن پر قبضہ نہیں کیا جاسکتا”۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ “اگر امریکا اپنی افواج عراق سے نہیں نکالتا اورعراق کے سیاسی اور عوامی فیصلے کو مسترد کرتا ہے تو ہم امریکیوں کو دوسرے طریقے سے نکالنے سے پوری طرح تیار ہیں۔ ہم امریکا کو عراق چھوڑنے پرمجبور کردیں گے۔

قیس خزعلی کا کہنا تھا کہ امریکا نے عراق میں اپنے اپنے مذموم عزائم ظاہر کردیے ہیں۔ جب عراق کی پارلیمنٹ کی طرف سے امریکی انخلاء کا مطالبہ کیا گیا تو امریکا نے اسے مسترد کردیا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ امریکا عراق کی مدد کرنے نہیں بلکہ اس پرقبضہ کرنے کے لیے آیا ہے۔

خیال رہے کہ تین جنوری کو بغداد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوج کے حملے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس سمیت کئی جگجو ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے بعد عراق اور ایران کے امریکا کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے رد عمل میں عراقی پارلیمنٹ نے امریکا کو عراق سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Share this:
Libya Airport - Fly Zone
Previous Post لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے کو’نو فلائی زون’ قرار دیا
Next Post ایران کے خلاف جنگ ‘پاگل پن‘ ہو گی، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.