geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ کا کامیاب اختتام، ۹۰ ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت

February 3, 2020February 3, 2020 0 1 min read
Zameen Expo 2020
Share this:

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام’’زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ ‘‘ کا کامیابی سے اختتام ہو گیا جہاں دو روز میں ۹۰ ہزارسے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ ایکسپو سنٹر کے ہال ۵،۴ اور ۶ میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ۱۴۰ سے زائد ڈویلپرز اور بلڈرز نے اپنی پراپرٹیز پیش کیں۔ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے یہ پاکستان بھر اور دبئی میں 19 ایکسپو منعقد کروائے جا چکے ہیں ، جن میں اب تک 1608 سے زائد نمائش کنندگان اپنی پراپرٹیز کی کامیاب نمائش کر چکے ہیں جبکہ ان ایکسپوز میں مجموعی طور پر 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ہے۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زید ی نے زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان کے ہمراہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ زمین ڈاٹ کام اس نمائش کے انعقاد پر مبارکباد کی مستحق ہے، رئیل اسٹیٹ سیکٹر پاکستان کا سب سے اہم شعبہ ہے ،جس پر تبدیلیوں کے اثرات دورس ہوتے ہیں۔ حکومت اس شعبے کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے۔ ایکسپو کے دوسرے روز ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا کہ پاکستان کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر تیزی سے استحکام کی جانب گامزن ہے اوراس ایکسپو جیسے ایونٹس سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں ،جو وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان کا کہنا تھا کہا کہ اس ایکسپو کی کامیابی پر اللہ کے شکرگزار ہیں، انشااللہ اگلا ایکسپو ہم اسلام آباد میں کروائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایسی نمائشیں انڈسٹری کی ترقی کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ایسی ایکسپو سے عام عوام کو بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے جہاں اُن کو ایک ہی چھت تلے انڈسٹری سے متعلق تمام معاملات کے حوالے سے رہنمائی مل جاتی ہے جس سے اُن کیلئے کوئی بھی فیصلہ لینا بہت آسان ہو جاتا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ کامیابیوں کا یہ سفر انشااللہ جاری رہے گا اور اسلام آباد کے بعد ہم لاہور اور پھر دبئی میں بھی پراپرٹی ایکسپوز کا انعقاد کریں گے۔

Zameen Expo 2020
Zameen Expo 2020

جاری کردہ : زمین میڈیا (پرائیوٹ ) لمیٹڈ
برائے رابطہ: سالار محمد سلیمان ، نظامت تعلقات عامہ، زمین ڈاٹ کام ، پاکستان
0300-8567531
0300-4777607
salaar@zameen.com

Share this:
Imran Khan
Previous Post فارورڈ بلاک کی ہوائی کہانیاں
Next Post مہنگائی کے خلاف اقدامات شروع کر دیئے ہیں، ربستان خان
MPA Rabistan Khan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.