geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران نے احتجاج کچلنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کیا: ایمنسٹی

February 19, 2020 1 1 min read
Iran Protest
Share this:

Iran Protest

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے ایران میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر مبنی سال 2019ء کی رپورٹ میں‌ بتایا ہے کہ ایرانی رجیم پُرامن احتجاج کو دبانے اورمظاہرین کو کچلنے کے لیے بے تحاشا طاقت کے استعمال کی مرتکب ہوئی ہے۔

رپورٹ میں ‌کہا گیا ہے کہ ایران نے سیکڑوں مظاہرین کو ہلاک کیا اور ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ ایرانی حکام نے 200 سے زیادہ انسانی حقوق کے کارکنوں کو ظالمانہ طریقوں سے حراست میں لیا اور ان میں ‌سے بیشتر کو عقوبت خانوں میں ڈال کر کوڑے مارے گئے۔

رپورٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ ایرانی خواتین کو بھی ایرانی رجیم میں غیر مُنصفانہ امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران میں حکومت کے قوانین کے خلاف اور اپنے حقوق کے لیے آوازبلند کرنے والی خواتین پر ریاستی سطح پر سختیاں ‌بڑھا دی گئی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال2019ء‌کے دوران ایران میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک بھی جاری رہا۔

ایمنسٹی نے ایران میں ریاستی سطح پر اقلیتوں کے ساتھ رکھے گئے ناروا سلوک کی تفصیلات بھی بیان کی ہیں۔ ان میں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور غیر انسانی سزائیں جیسے خطرناک حربے شامل ہیں۔

ایران میں ملزموں کو سرے عام پھانسی دینے کا چلن عام ہے۔ گذشتہ برس درجنوں افراد کو سرے عام پھانسی دی گئی جن میں18 سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل تھے۔

Share this:
Kuwaiti Parliament
Previous Post کویتی پارلیمنٹ میں ارکان کی ہاتھاپائی، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
Next Post حوثی باغی یمن میں امدادی کارروائیوں میں مداخلت کر رہے ہیں: اقوام متحدہ
Security Council Meeting

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.