geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حوثی باغی یمن میں امدادی کارروائیوں میں مداخلت کر رہے ہیں: اقوام متحدہ

February 19, 2020 0 1 min read
Security Council Meeting
Share this:

Security Council Meeting

اقوام متحدہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر یمن میں انسانی امداد اور بحالی کی کارروائیوں کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے پرسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ، جبکہ حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں امدادی کاموں میں درپیش مشکلات کے بارے میں‌ بات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حوثی باغی امدادی کارروائیوں میں مداخلت کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی طرف سے یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف حوثیوں پر عالمی برادری کی طرف سے یمن کے جنگ زدہ عوام کے لیے بھیجی گئی امداد کی لوٹ مار کا بھی الزام سامنے آیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفتھیس نے کل منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن میں حالیہ پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں‌ کہا کہ ہم صنعا سے مریضوں کی منتقلی میں سعودی عرب کی طرف سے فراہم کردہ تعاون پر الریاض کےاقدامات کو سراہتےہیں۔

اقوام متحدہ کے مندوب نے یاد دلایا کہ خواتین اور بچے یمن میں تعصب اور انتقامی کارروائیوں کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن میں تنازع کے سیاسی حل میں رکاوٹیں خانہ جنگی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ انہوں‌ نے یمن کے تمام متحارب فریقین سے غیر مشروط طور پر جنگ بندی پرعمل درآمد پر زور دیا۔

مارٹن گریفتیھس نے یمنی گروپوں‌سے الحدید میں ‘ڈی انسیلیشن’ معاہدے کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہم جلد از جلد قیدیوں کو رہا کرنے کے عمل کے منتظر ہیں۔ یمن کے حوثی باغیوں اور آئینی حکومت کےدرمیان دسمبر 2018ء میں قیدیوں‌کے تبادلے کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے مگر اس پر اس کی روح ‌کے مطابق عمل درآمد نہیں‌ ہوسکا ہے۔

گریفتیھس نے بحر احمر میں تیل برادر ٹینکر کے خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ حوثیوں کی وجہ سے اس ٹینکر کو خالی نہیں کرایا جاسکا ہے۔ انہوں ‌نے کہا کہ حوثی ملیشیا بحالی کے کاموں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

Share this:
Iran Protest
Previous Post ایران نے احتجاج کچلنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کیا: ایمنسٹی
Next Post فرانس کی سرزمین پر ترکی کے قوانین نافذ نہیں ہونے دیں گے: عمانویل
Emmanuel Macron

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.