geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کی جیلوں میں کسی بھی امریکی کے فوت ہونے پر بھرپور جواب دیں گے : پومپیو

March 11, 2020 0 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حراست میں موجود تمام امریکی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔

بدھ کے روز جاری ایک بیان میں پومپیو نے باور کرایا کہ “امریکا اپنے کسی بھی شہری کی وفات کا براہ راست ذمے دار ایرانی حکومت کو ٹھہرائے گا … ہمارا جواب بھرپور ہو گا”۔

امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی جیلوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق رپورٹیں تشویش کا باعث ہیں ،،، اس سلسلے میں کم از کم مطلوبہ امر یہ ہے کہ (ایران میں) تمام امریکی شہریوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

پومپیو نے اس جانب توجہ دلائی کہ ایرانی حکومت نے حالیہ عرصے میں کرونا وائرس کے سبب 70 ہزار قیدیوں کو رہا کیا ہے تاہم متعدد امریکی شہریوں کو بنا کسی سبب یا جواز ظالمانہ طور پر جیلوں میں باقی رکھا۔

امریکی وزارت خارجہ نے زور دیا ہے کہ وہ بیرون ملک ظالمانہ طور پر حراست میں موجود تمام امریکی شہریوں کی واپسی سے قبل اطمینان سے نہیں بیٹھے گی۔

یاد رہے کہ ایران میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جاوید رحمن یہ اعلان کر چکے ہیں کہ انہوں نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ تمام قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کر دیا جائے۔ نمائندے کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیچ سیاسی قیدیوں کی موجودگی “تشویش ناک” امر ہے۔

ایران میں عدلیہ کے سربراہ ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز بتایا تھا کہ ان کے ملک نے جیل میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے انسداد کے سلسلے میں عارضی طور پر 70 ہزار قیدیوں کو رہا کیا ہے۔

ایران نے منگل کے روز کرونا وائرس کے سبب مزید 54 افراد کی وفات کا اعلان کیا۔ اس طرح ملک میں اس مہلک وائرس کے سبب موت کی نیند سو جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 291 ہو گئی۔ اس کے علاوہ ایران میں کرونا وائرس کے 8042 متاثرین سامنے آ چکے ہیں۔

Share this:
SSP Makhir Adeel
Previous Post شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
Next Post سپر پاور امریکہ افغانستان میں ڈھیر
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.