geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا وائرس، ایرانی فوج 24 گھنٹے میں سڑکیں خالی کر دے گی

March 14, 2020 1 1 min read
Corona Virus, Iran
Share this:

Corona Virus, Iran

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اِرنا’ کے مطابق ایرانی فوج آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کی وجہ سے اہم شہروں کی شاہرائوں اور سڑکوں کو خالی کرا دے گی۔

چین کے بعد ایران اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں کل جمعہ تک 514 افراد ہلاک اور 11364 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس سے 514 اموات ہوئیں جبکہ تصدیق شدہ کیسز 11 ہزار سے زیادہ ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا تہران دوسرے شہروں میں کرونا متاثرین میں دوسرے شہروں میں سب سے آگے ہے۔

ادھر دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایرانی رہ نما آیت اللہ علی خامنہ ای پر ایران کو کرونا وائرس سے بچانے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ پومپیو نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ خامنہ ای کو چین کے ساتھ پروازیں رکھنے کے بجائے ایرانی عوام کی حفاظت کرنی چاہیے تھی۔

پومپیو نے زور دے کر کہا کہ خامنہ ای ایرانی عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں اور وہ ہر اس شخص کو قید میں ڈال رہے ہیں جو کرونا کی حقیقت سامنے لانے کی کوشش کررہا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے جمعہ کو ‘ٹویٹر’ پر اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ‘جیسا کہ خامنہ ای جانتے ہیں سب سے بہتر حیاتیاتی دفاع ایرانی عوام کو ووہان وائرس کے بارے میں سچ بتانا تھا جب وہ چین سے ایران میں پھیل گیا۔’ انہوں نے مزید کہا اس کے بجائے خامنہ ای نے مہان ایئر چین کے لیے پروازیں جاری رکھنے کی اجازت دی اور ان لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالا جنہوں نے کرونا کے خطرے پر بات کی۔

ایران میں پھیلنےوالے کرونا وائرس نے ملک عام آبادی کے ساتھ اعلیٰ قیادت کو بھی متاثر کیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کےمطابق کئی ارکان پارلیمنٹ اس وقت کرونا کا شکار ہیں۔ گذشتہ جمعرات کویہ خبر سامنے آئی کہ کرونا خامنہ کے قریب پہنچ گیا ہے اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک مشیر اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

نیوز ایجنسی کے مطابق علی اکبر ولایتی جو تہران کے ایک اسپتال کے سربراہ بھی ہیں پچھلے چند ہفتوں میں کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔انہیں اب الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔

جمعرات کے روز ایرانی حکام نے اعلان کیا تھا کہ 24 گھںٹے میں کرونا وائرس کے مزید 1075 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا کے نتیجے میں ہلاکتوںکی تعداد 429 ہو چکی ہے۔

Share this:
Mike Pompeo
Previous Post خامنہ ای کرونا کے حوالے سے قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں: پومپیو
Next Post امریکا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان، 50 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان
Donald Trump

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.