geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صحافت مقدس پیشہ

March 16, 2020 1 1 min read
Journalism
Share this:

Journalism

تحریر : شیخ توصیف حسین

یہ کیسا ملک ہے اور کیسا قانون جہاں پر صحافت جیسے مقدس پیشے سے وابستہ عامل صحافی لاتعداد پریشانیوں کے باوجود ملک وقوم کی بقا کے حصول کی خا طر بااثر قانون شکن عناصر جو ملک وقوم کے ساتھ ساتھ انسانیت کے نام پر ایک بد نما داغ ہیں کے کالے کرتوتوں کو اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بے نقاب کر کے اپنے ماتھے پر ایمانداری کا ٹکہ سجائے اور ہاتھوں میں تسبیح لیے ارباب و بااختیار کی خدمت اقدس میں پیش کرتے ہیں لیکن افسوس کہ ارباب و بااختیار کہ جن کے منہ مومناں اور کرتوت کافراں جیسے ہیں مذکورہ بااثر قانون شکن عناصر کے کالے کرتوتوں کی تحریری لسٹ کو پڑھ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں جس کے نتیجہ میں آج ملک بھر کے تمام اداروں میں لاقانو نیت کا ننگا رقص جاری جبکہ عوام بھوک و افلاس کے ساتھ ساتھ عدل و انصاف سے محروم ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر رہ گئی ہے۔

آج کے اس پرآ شوب معاشرے میں لاتعداد سی او ہیلتھ ایم ایس و ڈاکٹرز ڈریکولا کا روپ دھار کر غریب مریضوں کے بنیادی حقوق کا خون چوس کر انسانیت کی تذلیل کرنے میں مصروف عمل ہیں یہی کافی نہیں لاتعداد مذہبی و سیاسی افراد حرام کی کمائی کے حصول کی خا طر حکم خداوندی کو ٹھکراتے ہوئے مذہبی فسادات کروا کر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل عام کروا کر مذہب اسلام کی تذلیل کر رہے ہیں۔

جبکہ لاتعداد تاجرز اپنے ماتھے پر ایمانداری کا ٹکہ سجائے اور ہاتھوں میں تسبیح لیے اشیائے خوردنوش کا ذ خیرہ کر کے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں جن کے اس گھنائو نے اقدام کی وجہ سے لاتعداد غریب افراد زندہ درگور ہو کر رہ گئے ہیں قانون کے محافظ تھانوں میں بااثر ظالم افراد کو کرسیاں جبکہ غریب مظلوم افراد کو غلیظ گالیاں اور دھکے دیکر عدل و انصاف کی تذلیل کر رہے ہیں قصہ مختصر آج ملک بھر میں یہ ناسور لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کر کے ملک و قوم کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کر نے کے بجائے پسماندگی کی راہ گامزن کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان ناسوروں کے کالے کرتوتوں کو صحافت جیسے مقدس پیشے سے وابستہ عامل صحافی ملک وقوم اور بالخصوص انسانیت کی بقا کے حصول کی خا طر بے نقاب کر کے ارباب و بااختیار کی خدمت اقدس میں پیش کرتے ہیں تو نفسا نفسی کے شکار ارباب و بااختیار ان ناسوروں کے کالے کرتوتوں کو پڑھ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں کیا اس ملک کا یہی قانون اور یہی دستور ہے۔
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
PML N Sindh
Previous Post مہنگائی اور بیروزگاری ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، شبیر انصاری
Next Post انسان اپنے چہرے کو ایک گھنٹے میں اوسطاً 16 بار چھوتا ہے، تحقیق
Face Toucing

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.